حبیب شوگر ملز کی جانب سے نواب شاہ میں امرض چشم کا مفت کیمپ لگایاجائے گا

جمعرات 19 جنوری 2017 20:19

سکھر۔ 19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) حبیب شوگر ملز کی جانب سے نواب شاہ میں 4تا 6فروری 2017ء تک 37واں سالانہ مفت آئی کیمپ لگایا جائے گا ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق کیمپ میںکراچی کے مشہور و ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت علاج اور آپریشن کرینگے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں