Apple Cake Recipe In Urdu

سادہ سیب کا کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Apple Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple Cake is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Apple Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

209 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ آٹھ اونس
2 دانہ دار شکر سات اونس
3 سیب ایک پونڈ
4 مارجرین تین اونس
5 نمک ایک چٹکی
6 دودھ پانچ بڑے چمچ
7 جوکا دلیہ ایک اونس
8 انڈا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پکانے کی ٹرے میں چکنائی لگائیں اور ایک سات انچ کا گول دائرہ اس پر رکھیں
  2. 2 آٹے اور نمک کو پیالہ میں چھانیں جو اور تین اونس شکر میں چار چمچے دودھ کو انڈے میں پھینٹیں اور مکسچر میں ملا کر گوندھیں
  3. 3 تھوڑا سا گوندھا ہوا مکسچر علیحدہ کر لیں
  4. 4 باقی کولپیٹیں اور گول دائرہ پر لگائیں
  5. 5 باقی گوندھے ہوئے مکسچر کو دودھ لگائیں اور تیس منٹ تک گرم تنور میں پکائیں
  6. 6 دائرہ کو الگ کر کے مزید پانچ منٹ تک پکائیں
  7. 7 اگر کیک زیادہ بھورے رنگ کا ہو جائے تو اسے ڈھک دیں
  8. 8 ٹھنڈا کر یں اور سیبوں کو چھیلیں کاٹیں اور ٹکڑے کر یں
  9. 9 باقی شکر اور دو بڑے چمچے پانی کے ایک کرچھے میں رکھیں۔ ڈھک کر پندرہ منٹ تک پکائیں
  10. 10 پانی نچوڑ کر خشک کر یں اور ٹھنڈا کر یں
  11. 11 کیک کو بیچ سے کاٹیں اور بیچ میں سیب بھر یں اسی روز کھالیں۔ اسی روز کھانے میں زیادہ ذائقہ ہوتا ہے
  12. 12 بغیر بھر اکیک دومہینے تک فریج میں رکھا جا سکتا ہے
  13. 13 چار سے پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کر یں

متعلقہ پکوان

(2196) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب