Beef Salad Recipe In Urdu

بیف سلاد بنانے کی ترکیب

Beef Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈر کٹ گوشت 200 گرام
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن کا پاوڈر آدھا چائے کا چمچ
4 کالی مرچ کٹی ہوئی
5 سرکہ تین کھانے کے چمچ
6 چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ
7 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
8 سبزیاں دو پیالی
9 سفید تل دو کھانے ک چمچ
10 اولیو آئل تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 گوشت کے ٹکڑے کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں
  2. 2  پھر اسے نمک ، کالی مرچ لہسن، ایک کھانے کا چمچ اولیوآئل اور سر کے کے ساتھ میرینیٹ کرلیں
  3. 3  اس میں دو پیالی پانی ڈال کر اتنی دیر ابالیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔
  4. 4  گوشت کو پانی سے نکال کر چھلنی پر رکھ کر خشک کر لیں اور اسے کے سلائسز کاٹ لیں
  5. 5 حسب پسند سبزیاں جیسا کہ پیاز ،گاجر ،توری، شملہ مرچ وغیرہ لے کر لمبائی میں کاٹ لیں اور ان پر نمک اور اولیو آئل چھڑک کر گرل کر لیں . اولیو ائل، لیموں کا رس اور چلی گارلک ساس کو اچھی طرح ملا کر ساس تیار کر لیں۔
  6. 6  پھیلے ہوئے پیالے میں گوشت کی سلائنسر اور گرل کی ہوئی
  7. 7 سبزیاں ڈال کر اوپر سے ساس ڈالیں اور بھنے ہوئے تل چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(1230) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Beef Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.