Kaleji Aur Noodles Recipe In Urdu

کلیجی اور نوڈلز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaleji Aur Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Aur Noodles is a Fast Food, and listed in the Fast Food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaleji Aur Noodles Recipe In Urdu

اجزاء:
مرغی یا بکرے کی کلیجی کلو
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
تیل کپ
اجینو موتو ایک چائے کا چمچہ
نوڈلز پیکٹ
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
سرکہ دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچہ
یخنی ایک کپ
ترکیب:
کلیجی کو ایک منٹ کے لئے ابلتے پانی میں ڈال کر نکا ل لیں اور لمبائی کے رخ باریک کاٹ لیں۔ نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔ کڑاہی میں کپ تیل گرم کریں اور کلیجی کو فرائی کر کے نکال لیں۔ کڑاہی کے بچے ہوئے تیل میں یخنی، نمک سویا سوس، سرکہ ڈال کر گرم کر یں۔ کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر ملائیں۔ جب قدرے گاڑھا ہو جائے تو تلی ہوئی کلیجی ڈال کر گرم کر یں۔ پہلے سے ابال کر رکھی ہوئی نوڈلز کو تھوڑے سے تیل میں فرائی کرکے دو چائے کے چمچ سویا سوس اور چٹکی نمک ڈال کرمزید فرائی کر یں تاکہ”کچاپن“ ختم ہو جائے۔ ڈش میں نوڈلز ڈالیں اور درمیان میں کلیجی ڈال کر اوپر پیاز کا پھول سجا دیں۔

متعلقہ پکوان

(3516) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fast Food - مزید فاسٹ فوڈز

More Recipes - مزید تراکیب