Tuna Fish Snacks Recipe In Urdu

ٹنا مچھلی کے سنیکس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tuna Fish Snacks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tuna Fish Snacks is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tuna Fish Snacks Recipe In Urdu

اشیاء:
سنیکس کورTACOS/ 8عدد
لوبیا سرخ 400گرام ابال کر پانی سے علیحدہ کر لیں
کم چکنائی کا پنیر آدھ کپ بھنا ہوا
چلی ساس آدھا چائے کا چمچ
سبز پیاز 2عدد باریک کترا ہوا
پودینہ 1چائے کا چمچ باریک کترا ہوا
کاہو کے بیج آدھا چائے کا چمچ کٹے ہوئے
ٹنا مچھلی کے ٹکڑے 425گرام پکے ہوئے
پنیر سادہ چوتھائی کپ
چھوٹے ٹماٹر 8عدد
سجانے کے لئے پودینہ:
ترکیب:
1۔سنیکس کو اوون میں رکھ کر اتنی دیر گرم کریں کہ خستہ ہو جائیں۔
2۔لوبیے کو چمچ یا کانٹے کی مدد سے کچل لیں۔اس میں پنیر چلی ساس پیاز اور پودینہ مکس کر لیں۔
3۔سنیکس کور کو لوبیے کے آمیزے پر برگ کا ہواور مچھلی کے ریشوں سے بھر لیں۔
4۔پیاز اور پودینے سے سجا کر پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 202کیلوریز
چکنائی 0.93گرام
جاذب چکنائی 0.34گرام
کولیسٹرول 2.3ملی گرام
فائبر 3.03گرام

متعلقہ پکوان

(2574) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب