بھارتی مظالم نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار ریاست کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کردیا ہے، شہباز شریف
بھارتی ظلم و ستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کا کوئی جواز نہیں،بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی آخری حدیں پار کر لی ہیں، ہم کشمیری عوام کی سیاسی،اخلاقی او رسفارتی حمایت جاری رکھیں گے، بیان
پیر 2 اپریل 2018 22:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام اپنے لہو سے آزادی کی شمع روشن کررہے ہیں، بھارتی ظلم و ستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کا کوئی جواز نہیں۔
بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی آخری حدیں پار کر لی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر عالمی برادری کو بیدار ہونا پڑے گا۔ انہو ںنے کہا کہ بھارت جان لے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو زیادہ دیر تک حق خودارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ آزادی کشمیری عوام کا حق ہے جو انہیں ہر صورت ملنا چاہیئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم کشمیری عوام کی سیاسی،اخلاقی او رسفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.