Urdu Articles, Features and Interviews (page 32)
مضامین و انٹرویوز
-
نامحرم سے تعلقات
جب مرد کسی عورت کی طرف غلط قدم اٹھاتا تو پتہ نہیں اس کی دو ٹکے کی غیرت۔ کہاں۔ ہوتی؟ خود کی ماں بیٹی کا غیرت کے نام۔ پر قتل کرنے۔ والے مردوں۔ کی غیرت نہ۔ جانے تب کہاں۔ ہوتی ہے جب وہ کسی کی ماں بیٹی کی عزت کے ساتھ کھیلنے کے۔ نا پاک منصوبے بنا رہا ہوتا
ہفتہ 30 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ نئے خیال سے کمال کر(ثنا امین)
یہ کہانی ثنا امین کی ہے جو وومین یونیورسٹی مردان میں بی ایس انگلش کر رہی ہیں۔ ثنا امین کے والد صاحب آرمی میں جاب کرتے ہیں اور وہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں
جمعہ 29 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع
سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور میرا نقطہ نظر
جمعہ 29 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشی
انسان کو اپنے لئے جینا چاہیے اپنے لئے نہیں تو اپنے سے جڑے لوگوں کیلئے ہی سہی کیونکہ ان کو آپ کی محبت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس طرح پھولوں کو ہماری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اگر ان کو توجہ نہ دی جائے تو وہ مرجھا جاتے ہیں
بدھ 27 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماحولیاتی خطرہ کے طور پر آب و ہوا میں تبدیلی
ہمارے پاس ٹکنالوجی موجود ہے کہ زمین پر ہر ایک کو صاف ، قابل تجدید توانائی فراہم کی جائے۔ اور ایک ساتھ مل کر ، ہم جراثیم سے پاک مستقبل تشکیل دے سکتے ہیں
بدھ 27 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں پر جنسی تشدد کی وجوہات اور روک تھام
دو روز قبل اخبار پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے گزری کہ ایک کمسن بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا. روزانہ اخبارات میں ایسے واقعات پڑھنے کو ملتے ہیں کہ ننھے بچوں اور بچیوں کی عزت کو نہ صرف تار تار کیا جاتا ہے
بدھ 27 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی بیمار
اب بیماری اور ڈرامے پہ جھگڑا اور شکوک و شبہات کیسے بھئی؟ اپنی وزیر صحت کو بلائیں
منگل 26 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی آواز
آج قریباً دو ماہوار گزر چکے ہیں اور دشمن کا کرفیو اور دردندگی ویسے ہی جاری ہے۔پہلے دو دن میں میرے ساٹھ ہزار سپوت شہید کر دئے گئے۔بچے،بوڑھے،جوان سب کو ہی فرعونیت کا نشانہ بنایا گیا جو ابھی بھی ویسے ہی جاری ہے
پیر 25 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی امن کا مرکز۔۔۔ سلطنت عمان
بین الاقوامی فورمز پر عمان کو امن و سلامتی، مذہبی رواداری، مستقل، متوازن اور غیر جانبدار خارجہ پالیسی کے حامل ملک کے نام سے پہچانا جاتا ہے، جو بھی کوئی سیاسی منظر نامہ پڑھتا ہے اور دنیا کے نقشے پر نظر ڈالتا ہے تو وہ اس بات کو محسوس کرے گا کہ عمان کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں
ہفتہ 23 نومبر 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناروے کا واقعہ آخری ہی ہونا چاہیے
سوال تو اٹھے گا کہ اگر ناروے انسانی حقوق اور دوسروں کے جذبات کے احترام کے حوالے سے توانا قانون کا حامل ایک مضبوط ریاست ہے تو پھر اس بد بخت کارٹونسٹ سے لارس تھارسن تک قانون کے اس محفوظ قلعے میں وہ نقب کہاں سے لگاتے اور امت مسلمہ کے مقدس اور حد درجہ حساس جذبات کو بھسم کرنے کی مذموم کوششیں کرتے رہتے ہیں
ہفتہ 23 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوکر کون؟
جوکرز،کلاؤن،بہروپیے، بھانڈ انھیں کتنے ہی نام دے دیں، ان سب کا مقصدیہ ہوتاہے کہ اپنی اوٹ پٹانگ حرکات سے ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔ان میں سے کسی بہروپیے کا بیٹا بیمار ہے تو کسی کے کاندھوں پر پورے کنبے کی کفالت کا بوجھ ہے۔ کسی کی بہنوں کو سہاگ کے جوڑوں کا انتظار ہے تو کوئی قرضے کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے
جمعرات 21 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں خواتین میں ڈپریشن کا پھیلاوٴ
سماجی میل جو ل کی کمی ، سوشل میڈیا کا بے جا استعمال، گھریلو تناوٴ، خواتین میں ڈپریشن پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
بدھ 20 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچے قوم کا قیمتی سرمایہ…!
یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان میں بھی بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے بھی کام ہورہا ہے یا یہ سلسلہ صرف نعروں ،دعوؤں اور تقریروں تک ہی محدود ہے؟
بدھ 20 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کی تاریخ
بابری مسجد کی بنیاد 1527ء ایودھیا میں رکھی گئی اور تقریباً تین سو سال تک اس مسجد میں اللہ اکبر کی صدائیں گونجتی رہیں ۔ ایودھیا میں پہلی بار مذہبی فسادات 1853ء میں شروع ہوئے
منگل 19 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ورلڈ ٹوائلٹ ڈے
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوا دو کروڑ کے قریب لوگوں کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں اور وہ اب بھی کھلی جگہوں پر رفع حاجت پر مجبور ہیں
منگل 19 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین کا نوحہ
تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے۔مگر کہیں سے بھی کوئی صدائے احتجاج تک نہیں۔ہیومن رائٹس واچ کی ایک ڈائریکٹر برائے مشرقی وسطی وشمالی افریقا سارہ لیاویسٹن بھی تسلیم کر چکی ہے
پیر 18 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درد۔۔۔تحریر: ماہ گل عابد
انسان کو اپنی بقا کے لیے خود کو دلاسے دینے پڑتے ہیں کہ کتنی ہی توڑپھوڑ کیوں نہ ہورہی ہو۔ جب وہ اپنے دل کا درد دل میں بسائے کیسے دنیا کے سامنے خود کو خوش ہوکر دیکھاتا ہے۔ جب اسکی ہنسی بلکل کھوکھلی ہو کر رہ جاتی ہے۔ مضبوط چٹان بن کر کھڑے رہنے کے لیے اسے خود سے جنگ کرتی پڑتی ہے
منگل 12 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میاں اور بیوی: ایک گاڑی، دو پہیے
کہتے ہیں میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں جو زندگی کی گاڑی کو مل کر چلاتے ہیں۔ ازدواجی زندگی کا جب سفر شروع ہوتا ہے تب ابتداء بھی ان ہی دونوں سے ہوتی ہے۔ پھر بچے زندگی میں آکر رونق بخشتے ہیں۔ مرد اور عورت کو مکمل کرتے ہیں اور بڑے ہوکر الگ شاہراہ پر گامزن ہوجاتے ہیں
منگل 12 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چنیوٹ کا عمر حیات محل جو تاج محل سے مماثلت بھی رکھتا ہے
پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر چنیوٹ میں ایسی ہی ایک عمارت موجود ہے ، جس پہ محل کا گمان گزرتا ہے۔اِس پُرشکوہ عمارت سے مرعوب ہوئے باسی اِسے چنیوٹ کا تاج محل کہتے ہیں
پیر 11 نومبر 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے حوالے سے 70% پر اتفاق کیاجاتا ہے۔ انڈو نیشیا کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی 95.98%کے تناسب سے پاکستان میں آباد ہے
پیر 11 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.