
Urdu Articles, Features and Interviews (page 34)
مضامین و انٹرویوز
-
دکھ درد خوشیاں باٹنے کا راج
اب بھی دنیا میں مشترکہ خاندانی نظام پر بھی معروف خاندان قائم ودائم ہیں جہاں کہیں بھی بل کھاتی تنگ گلیاں بازارہیں ماضی کو بیان کرتیں آ رہی ہیں
پیر 21 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماحولیاتی آلودگی۔۔ہماری آئندہ نسلوں کے لئے خطرہ۔۔۔تحریر:نائلہ نسرین
پلاسٹک کے استعمال پر پابندی سے پاکستان کے ان پڑھ طبقے میں الجھن پیدا ہو چکی ہے ۔ ایک طرف پاکستانی عوام پلاسٹک سے ہونے والے نقصانات سے بھی غافل ہیں ،دوسری طرف اس کے متبادل راستوں کو اپنانے سے بھی قاصر ہیں
پیر 21 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے بااستثنائے چند ممالک کے کسی اسلامی و غیر اسلامی ملک کو کشمیر کی حالتِ زار پر ترس آیا ہو
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چھاتی پھونک تماشا
سگریٹ پینے والا ہر شخص اپنی جان کا کتنا بڑا دشمن ہے کہ وہ روزانہ سگریٹ کے زہریلے دھوئیں کو اپنی سانس کی نالیوں میں بہ خوشی لے جا کر انھیں جھلسا رہا ہے۔اپنے منہ اور نتھنوں سے دھواں چھوڑنے والے یہ لوگ جب سگریٹ پی رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنی صحت اور دولت دونوں کو آگ میں سلگا رہے ہوتے ہیں
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قابل رشک بوڑھے
یہاں کچھ ایسے باسعادت،حوصلہ منددانا بوڑھوں کاتذکرہ کرنامقصودہے جوپنی عمرکے آخری لمحات کواس طرح قیمتی بنانے میں مصروف ہیں کہ جن کی وجہ سے صرف انہیں سرخروئی وکامیابی نہیں ملے گی بلکہ وہ بے شمارلوگوں کے لئے سعادت دارین کاسبب بنیں گے
جمعہ 18 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان
پاکستان آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا پرتپاک استقبال، حسین قدرتی نظاروں سے لطف اندوز
بدھ 16 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
المیہٴ کشمیر اور مواصلاتی تعطل
دکانیں بند، مارکیٹیں بند، کاروبار بند، ٹرانسپورٹ بند ، تعلیمی ادارے بند، تجارتی و تعلیمی سر گرمیوں کی معطلی، پھلوں سے لدے باغات اور بازاروں میں خاموشی یہ ہے کشمیر اور
بدھ 16 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہورسائنس میلہ 2019ء
اس سائنس میلہ کا انعقاد مختلف حوالوں سے منفردتھا۔ جس میں پاکستان میں اب تک ہونے والی سائنسی ایجادات سے متعلق جان کاری کے لئے خصوصی اہتمام کیا گیا تھا
بدھ 16 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جھوٹ اور غبن۔۔۔ترقی کے دشمن۔۔تحریر: سمیہ سلطان
بحیثیت ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ہم کم از کم یہ تو کر ہی سکتے ہیں کہ غلط کو غلط مانیں۔ ابتداء اگر اپنے گھر سے کریں، اپنے گلی محلے سے کریں تو شائد چھوٹی سی ہی سہی مثبت تبدیلی رونما ہو ہی جائے
منگل 15 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”فوج الٰہی“
سلطنتوں کے لیے ا فواج کی اہمیت‘تاریخی حوالہ جات پرمبنی ایک فکر انگیز تحریر
منگل 15 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سفید چھڑی سے آگاہی کا دن…!
سفید چھڑی کا عالمی دن منانے کا مقصد نابینا افراد کو درپیش مسائل اور مشکلات سے معاشرے کو آگاہ کرنا اور یہ باورکرانا ہے کہ معذور افراد بھی تھوڑی سی توجہ کے ساتھ ایک ذمہ دار شہری ثابت ہوسکتے ہیں۔
منگل 15 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں شامل
ایک سو سات ممالک کی اس فہرست میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نمبر104 ہے۔ صرف تین ممالک ایسے ہیں جن کا پاسپورٹ ہم سے بھی ذیادہ گیا گزرا ہے
منگل 15 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ نئے خیال سے کمال کر(سحر صبا پیرزادہ)
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام میرے لئے نئے تجربات اور مشاہدات کا سبب بناہے ۔ اس پروگرام کی وجہ سے مجھے خیبر پختونخواہ کی ثقافت، ماحول، رسم و رواج اور لوگوں کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا
پیر 14 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مظلومین کشمیر اور مظلومین یمن!
میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان کے وزیر خارجہ انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کے عنوان پر قرار داد جمع کروانے کے لئے سولہ ممالک کی حمایت لینے میں ناکام رہے جس کے باعث یہ قرار داد فلور پر پیش ہونے سے قاصر رہی
پیر 14 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب میں امریکی افواج کا اضافہ
امریکی تاریخ سے بخوبی سمجھاجاسکتاہے کہ امریکہ کو سعودی عرب سے کوئی محبت نہیں جس کے دفاع کے لیے وہ اپنی فوجوں کے ساتھ وہاں امڈتاچلاآتاہے اور نہ ہی امریکہ کو ایران سے کوئی دشمنی ہے جس سے بدلہ لینے کے لیے اس نے اپنی سپاہ کو لااتاراہے۔دراصل یہ امریکہ کی اسلام دشمنی ہے
ہفتہ 12 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عادت کی قوت
عادت اس خودکار عمل کو کہتے ہیں جسے انسان اپنی زندگی کے روزمرّہ معامالات کو انجام دینے کے دوران اختیار کرتا ہے
جمعرات 10 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درد
اللہ تعالیٰ کا اصول ہے جب ہم کسی کا درد بانٹتے ہیں، دل کو سکون راحت ملتی ہے یعنی درد بانٹنے سے کم ہوتا ہے۔جب درد مشترک ہوں تو ایک دوسرے کی ڈھارس بندھ جاتی ہے۔ بعض آزمائشیں اتنی زیادہ درد ناک ہوتی ہیں کہ درد ہی دوا بن جاتا ہے
بدھ 9 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاک کا محکمہ اور دور جدید…!
ڈاک کا نظام جوکہ ماضی میں باہمی روابط کا واحد ذریعہ رہا ہے، خطوط کے ذریعے عوام کو آپس میں ملانے میں موثر ترین کردار ادا کر تا آیا ہے جب خط کوآدھی ملاقات تصور کیا جاتا تھا۔ سخت گرمی اور سردی میں میلوں کی مسافت طے کرکے پیغام پہنچانے والا ڈاکیا جو محبت کا امین کہلاتاتھا آج اس کی رومانوی حیثیت اور تاریخی کردار کو بھی لوگ ہر گزرتے دن کیساتھ بھولتے جارہے ہیں
بدھ 9 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صبح اکتوبر کا انمٹ نقش
یہ صبح 8 اکتوبر 2005 کی وہ دردناک صبح تھی جو طلوع بھی معمول کے مطابق ہوئی تھی، سورج کی کرنوں نے اندھیروں کے طلسم کو توڑ کر اجالا کیا تھا لیکن جوں ہی گھڑی کی سوئیوں نے آٹھ بج کر باون منٹ (8:52) کا اعلان کیا، مظفر آباد، بالاکوٹ اور باغ شدید زلزلے کی لپیٹ میں آئے اور پلک جھپکتے ہی ایک لاکھ کے قریب افراد لقمہ اجل بن گئے
منگل 8 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکساں نصابِ تعلیم اور ممکنات
جب ہم معاشرہ اور اس کی فلاح کی بات کرتے ہیں تو یقینا اس معاشرتی اصلاح کے لئے نظام تعلیم بھی ایک جیسا ہی ہونا چاہئے اور یہ تب ممکن ہوسکتا ہے جب اس معاشرہ میں بسنے والے افراد کے لئے ایک جیسا نصاب اور لائحہ عمل ہو
منگل 8 اکتوبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.