
Urdu Articles, Features and Interviews (page 37)
مضامین و انٹرویوز
-
"کبھی بھول کر نہ آنا میری سرحدوں کی جانب"
یہ دس اور گیارہ ستمبر کی درمیانی رات تھی۔دشمن وطن کو ہر طرف سے منہ کی کھانی پڑ رہی تھی۔شاید ہی کوئی محاذ ہوگا جہاں دشمن کو اپنی جارحیت کا جواب کٹھے دانتوں کی صورت نہ ملا
جمعہ 6 ستمبر 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
شہدائے پاکستان کو سلام…!
ماہ ستمبر کے آغاز کیساتھ ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر شہیدوں ، جانبازسپاہیوں اورغازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوشبو سے معطر ہوجاتے ہیں
جمعہ 6 ستمبر 2019
-
کامیابی کے لئے ڈگری اہم نہیں
لیکن یہ غلط ہے کیونکہ جب انسان صرف اپنے مفاد کے بارے میں سوچتا ہے تو اسے خودغرضی کہا جاتا ہے۔والدین کو کسی بھی پیشے کا انتخاب کرنے سے پہلے اپنے بچوں کو انسان بنانا چاہئے
بدھ 4 ستمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اُستادِ محترم سے اوئے ماسٹر تک
تحریری امتحانات کے دوران نگران اساتذہ طلباء کے سر پہ سوار ہوکر با آوازِ بلند قصہ خوانی کے ایسے مظاہرے کرتے ہیں کہ طلباء کچھ لکھ پاتے ہیں اور نہ احتراماََ کچھ کہہ پاتے ہیں ۔ قہقہوں بھری رودادیں اور مسلسل چائے نوشی معمول کے کام ہیں
بدھ 4 ستمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر،عالمی اسٹیبلشمنٹ اور صہیونی ریاست
آخری وارننگ کے طور پر کشمیر کی مذہبی ، سیاسی اور عسکری قیادتوں کو یہ نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے کہ مقبوضہ کشمیر کی قسمت کا فیصلہ ہو چکا ہے یعنی آدھا تمہارا ، آدھا ہمارا، باقی سب کہانیاں ہیں
بدھ 4 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کل کے کوفی، آج کے راہبر
ہمارے ہاں گزشتہ جمعے ریاستی سطح پر اہل کشمیر کے ساتھ ا ظہار یکجہتی کیا گیا ،ہر طبقہ فکر اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اس میں شریک ہوئے ، ایک شہری کی حیثیت سے میں بھی سڑکوں پر نکلا، اس ہجوم میں مجھے جو قدر مشترک نظر آئی وہ شرکاء میں جذبہ جہاد کا عالمانہ اظہار تھا ، ان ریلیوں میں مجھے جہادی آیات بھی سننے کو ملیں
بدھ 4 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر اور امت مسلمہ !
ہمارے ہاں گزشتہ جمعے ریاستی سطح پر اہل کشمیر کے ساتھ ا ظہار یکجہتی کیا گیا ،ہر طبقہ فکر اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اس میں شریک ہوئے ، ایک شہری کی حیثیت سے میں بھی سڑکوں پر نکلا، اس ہجوم میں مجھے جو قدر مشترک نظر آئی وہ شرکاء میں جذبہ جہاد کا عالمانہ اظہار تھا ، ان ریلیوں میں مجھے جہادی آیات بھی سننے کو ملیں
بدھ 4 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی یوم حجاب اور مقبوضہ کشمیر کی خواتین۔۔تحریر:سید مصعب غزنوی
یوم حجاب اس لیئے منانا شروع کیا گیا کہ عالم کفر نے مسلمان خواتین کی حیاء کو مدنظر نہ رکھتے ہوئے حجاب پر پابندی لگا دی جس بنا پر مسلمانوں میں غم و غصہ پایا گیا اور عالمی یوم حجاب منایا گیا۔ لیکن وہ مسلم خواتین جو اس وقت مقبوضہ کشمیر میں موجود ہیں جن کی عصمت و عفت کو بھارتی فوجی درندے اور غنڈے داغدار کررہے ہیں
بدھ 4 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر اور تلخ زمینی حقائق
کیا اس واضع موقف اور قومی اتفاق رائے کے باوجود، اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر ،حکومت کو یکطرفہ طور پر اس طرح کے احتجاج کی کال دینی چاہیے تھی؟ اس سوال کا جواب ضرور تلاش کرنا چاہیے۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ جس کال سے قومی اتفاق رائے کے بجائے قومی تقسیم کا پیغام جائے، اس سے گریز لازم ہوتا ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ جب اس طرح کی زوردار کال وزیراعظم کی طرف سے آتی ہے تو ساری دنیا کے کان کھڑے ہو جاتے ہیں
بدھ 4 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آر ایس ایس ۔۔۔عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ
برطانوی راج میں اس تنظیم کو گوروں کی سرپرستی حاصل تھی اور یہ تنظیم تحریک آزادی ہند اور مہاتما گاندھی کے سیکولر نظریات کی سخت مخالف تھی
پیر 2 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”گونگلو جیسی شکل“
اخروٹ کو ملاحضہ کریں۔ باہر سے انتہائی سخت اور ہٹ دھرم، اندر سے اتنا ہی نرم اور ذائقہ دار ،آپ کو زندگی کے ہر موڑپر اخروٹ مل جائیں گے دفترمیں ، کاروبار میں،
ہفتہ 31 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر مل سکتا ہے
کشمیر وہ گلشن شاداب ہے جو کسی کی جاگیر نہیں،کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت اور رائے شماری ہے جو خود ہندوستان 1947 میں سیز فائر کے وقت لے کر گیا تھا
جمعہ 30 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مساجد شہید کرنے والے کو دبئی میں مندرکا تحفہ
کشمیری مسلمانوں کے قاتل مودی پر عرب ممالک کی نوازشیں؟
جمعہ 30 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی دجالی صہیونی قوتوں کا بڑا منصوبہ بے نقاب
پاکستان پر مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل کوتسلیم کرنے کا دباؤ
جمعرات 29 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا بھارت کو نیو کلیئر حملے کی سفارتی حمایت مل گئی ہے؟
بھارت نے 5اگست 2019ء کو جب مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کی تو پاکستان کے عوام نے اِسے بڑی فکرمندی سے لیا۔ عوام کے جذبات پر پاکستانی حکمرانوں نے سابقہ حکمرانوں کی طرح کئی مرتبہ دنیا کو ایٹمی جنگ کے خطرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کی
جمعرات 29 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایٹمی طاقت کی دوڑ!
دنیا بھر میں ایٹم بم اورایٹمی تجربات کیخلاف عالمی دن ہرسال 29 اگست کے دن منایا جاتا ہے ، اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب مبذول کروانا ہے کہ کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربات نے لوگوں اور ماحول کو کتنا نقصان پہنچایا
جمعرات 29 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قابل برداشت جب رہتا نہیں درد حیات
خودکشی عالمی سطح پر انسانی سماج کے لئے ایک بہت سنگین مسئلہ اختیار کر چکا ہے۔ دنیا میں ہر چالیس سکینڈ میں ایک شخص خود کشی کا ارتکاب کرتا ہے اس حساب سے مجموعی طو رپر تعداد لاکھوں میں شمار کی جا سکتی ہے
بدھ 28 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشرے میں نشہ کا بڑھتا رجحان اوراس کے مضمرات !
نشہ انسان کی عقل کوماؤف اوراخلاقی پاکیزگی سے محروم کردیتا ہے،نشہ انسان کواپنے آپ سے بے خبراورغافل بنا دیتاہے اوربدمستی میں اسے اپنا ہوش رہتاہے نہ دوسروں کے حقوق وفرائض کی پرواہ اورنہ ہی قانون،نظم وضبط کا احترام اورخوف
بدھ 28 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں موبائل فون سازی کی صنعت کا قومی معیشت اور سلامتی میں کردار
پاکستان میں اوسطا سالانہ بنیادوں پر تقریبا دو کروڑ سے زائد موبائل فون درآمد کیے جا رہے ہیں ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی منظر نامے ، مستقبل کے تقاضے ، اس خطے کی آبادی خاص طور پر اقوام متحدہ کی 17جون2019 عالمی آبادی کے تخمینہ کے عنوان سے شائع رپورٹ کے مطابق اس صدی کے دوران آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ پاکستان، انڈیا اور نائجیریا میں ہو گا اورا س صدی کے اختتام پر پاکستان کی آبادی دو گنا ہو جائے گی
بدھ 28 اگست 2019 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
مدرسہ کلچر کی جدیدیت
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ترکی سے سبق لیں اور مدرسہ کلچر کو جدید بنانے پر کام شروع کریں۔ مدرسوں کے لئے ایک علیحدہ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جانا چاہئے جو انھیں سرکاری ضابطوں میں لانے اورتعلیمی نصاب کو بھی باقاعدہ کرنے کی ذمہ دار ہونی چاہئے تاکہ کوئی بھی طالب علم پیچھے نہ رہ جائے
بدھ 28 اگست 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.