
Urdu Articles, Features and Interviews (page 45)
مضامین و انٹرویوز
-
بڑی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے․․․․․
اپوزیشن کی ہوا نکل گئی؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ”نئی قیادت“نتائج اخذ کرنے میں ناکام
جمعہ 21 جون 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرسی انصاف کا مقدمہ درج کرنے اللہ کے پاس پہنچ گئے
مرسی مصر کے پہلے منتخب صدر تھے۔ اس سے قبل ڈکٹیٹر اور جعلی جمہوری حکمران جعلی انتخابات سے بھاری بھاری اکژیت سے مصر کے جدید فرعون اقتدار پر قابض ہوتے رہے
جمعہ 21 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں حاجی انعام الہی ہوں
میں چاہتا ہوں کہ جو بچے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے سکول نہیں جا سکے وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر ملک کے باوقار شہری بن جائیں۔ اور جو لوگ غربت کی وجہ سے علاج معالجہ کی سہولتوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں موت کے منتظر ہیں ان کو علاج معالجے کی باوقار سہولتیں میسر ہوں
جمعرات 20 جون 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
پنا ہ گزین اور اقوام متحدہ کا کردار…!
عالمی سطح پر جنگوں، بدامنی ، نسلی تعصب،مذہبی کشیدگی ،سیاسی تناؤ اور امتیازی سلوک کے باعث کروڑ وں افراد پناہ گزینوں کی حیثیت سے دوسرے ممالک کے رحم و کرم پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
جمعرات 20 جون 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدی کی ڈیل ناکام ہو گی
صدی کی ڈیل جس کا بانی امریکہ اور اسرائیل ہیں ، اس ڈیل کے بارے میں اس سے قبل مقالہ جات میں قارئین کی خدمت میں حقائق بیان کئے جا چکے ہیں
جمعرات 20 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویکسین کی وجہ سے یہ بیماریاں قریب قریب ختم ہو چکی ہیں
جو بیماریاں کبھی لاکھوں انسانوں کی جانیں لیتی تھیں اب ناپید ہو چکی ہیں۔
بدھ 19 جون 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان آرمی ایوی ایشن مسلح کردار اور ممکنہ چیلنجز
آرمی ایوی ایشن اپنے غیر مسلح کردارمیں بھی پاک فوج کے شہیدوں کی میتوں،زخمیوں کے میدان جنگ سے انخلا ،میدان جنگ میں تازہ دم افواج اورسازوسامان کی فراہمی اورسب سے بڑھکرپرخطر جاسوسی مشن (اکثرمشن بغیر کسی حفاظتی حصار کے پاک آرمی ایویشن نے مکمل کیے)کو یقینی بنایا،
بدھ 19 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے چند منفرد خِطے
ہر برِاعظم میں بہت سے ممالک اور خِطے اپنی جغرافیائی ہیئت، سیاسی و معاشرتی پہچان ، طبعی خدوخال ، قدرتی وسائل کی تقسیم اور منفرد ساخت کی بدولت ایک الگ حیثیت اور شناخت رکھتے ہیں۔ ان ناموں کے پسِ پردہ چند دلچسپ حقائق اور وجوہات ہیں۔
بدھ 19 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترجیحی ملک کا درجہ، امریکا کی بھارت کو جھنڈی
بھارت اپنی منڈیوں تک امریکا کومناسب رسائی دینے میں ناکام رہا،جی ایس پی کے ذریعے پچھلے سال بھارت کو260ملین ڈالر کا فائدہ جبکہ امریکا کو 25بلین ڈالرکا نقصان ہوا،امریکی فیصلے سے بھارتی معیشت کو شدید دھچکا پہنچے گا
منگل 18 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
والد سایہ بے مثل
ابا جی، ابو جان، ابو، بابا، پاپا سب ایک ہی ہستی کے الگ الگ محبت بھرے نام ہیں، یہ وہ ہستی ہے جسے بچہ ماں کے بعد اپنے سب سے قریب دیکھتا ہے،لفظ ماں سیکھنے کے بعد بچہ اسی ہستی کا نام ابو، بابا یا اباکی شکل میں اپنی زبان سے ادا کرتا ہے
پیر 17 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سب ساتھ ساتھ چلیں
کیا زیادہ لوگ تھوڑا تھوڑا اپنا شیئر ڈال کر معاشرے کی فلاح و بہبود کے کام نہیں کر سکتے یقیناکر سکتے ہیں۔ میں کم سے کم 100 لوگوں کا ایک گروپ بنانا چاہتا ہوں جو اپنا حصہ ڈال کر معاشرے کے محروم طبقات کے لئے کام کریں گے
ہفتہ 15 جون 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹروں کو طبی اخلاقیات بھی پڑھائیں
ینگ ڈاکٹر تو ایک طرف رہے جو ڈاکٹر، پروفیسریا پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں ان کے رویے بھی قابل افسوس ہیں۔ وہ سرکاری ہسپتالوں سے تنخواہیں اور مراعات سے مستفید ہونا تو اپنا اولین حق سمجھتے ہیں مگر مریضوں کو چیک کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں
جمعہ 14 جون 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا پیجز اور طالبعلم پریشان
اگر سوشل میڈیا پر کوئی ایسی پوسٹ یا تحریر دیکھیں جو اخلاقی حدود کو پامال کرتی ہوئی ملتی ہے تو اس پر اپنے غصیلے اور جذباتی کمنٹس یا کوئی تاثر نہ دیا کریں سب سے پہلے تو اسے نظرانداز کریں
جمعہ 14 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے…!
کسی بھی ضرورت مند مریض کو خون عطیہ کرنا صدقہ جاریہ میں شمار ہوتا ہے، قرآن پاک کی سورة المائدہ میں اللہ تعالیٰ نے ایک انسان کی جان بچانے کو پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف قرار دیاہے
جمعہ 14 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خون عطیہ کرو، زندگی بچاؤ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ زندگیاں رضاکارانہ طور پر خون کا عطیہ دینے والوں کے خون کی بدولت بچائی جاتی ہیں اور یہ بات روزروشن کی طرح عیاں ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ایک مسیحا کی شکل میں سامنے آتے ہیں اور بنا کسی لالچ کے زندگیاں دان کر کے چلے جاتے ہیں
جمعہ 14 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرحدوں کے محافظ
ہر محب وطن اپنے وطن کا محافظ ہے ضروری نہیں خاکی وردی پہننے والے پہ ہی اپنے وطن کی حفاظت لازم بلکہ خاک سے بنے ہر خاکی پہ لازم ہے کہ وہ اپنے وطن کی حفاظت کرے اور جس طرح سرحدوں کے محافظ اپنے وطن کو بیرونی خطرات سے محفوظ رکھتے ہیں ویسے ہی وہ اپنے وطن کو بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے
جمعرات 13 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلبہ، مدارس اور سما ج
سوسائٹی کے افراد بھی ایسے لوگوں کو حدود پارسائی میں رکھتے ہوئے ان کے ساتھ معاشرے کے عام آدمی کا سا رویہ نہیں رکھتے ہیں۔ ان کی نظر میں بھی ان لوگوں کا سوسائٹی سے الگ تھلگ عبادات میں گوشہ نشیں ہونا ضروری قرار پاتاہے
بدھ 12 جون 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کتنا شرمناک ہے بچوں کو پڑھنے کی بجائے بھیک ما نگتا دیکھنا
غربت اور ناقص معاشی حالات ایک بڑی وجہ ہے جس کی وجہ سے پرائمری طلباء کے چھوڑنے کا تناسب بڑھ جاتا ہے۔بچے سکولوں میں طلب علم کے مقابلے کی بجائے لوگوں سے بھیک مانگ رہے ہیں۔ چائلڈ لیبر ہمارے معاشرے کی بڑے لعنت ہے
بدھ 12 جون 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ففتھ جنریشن وار اور ہمارا مستقبل
حالیہ اندازے کے مطابق، پاکستان ابھی ففتھ جنریشن وار میں دیگر ممالک کی برابری پر نہیں آیا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کو اس قدرجدت میسر نہیں ہے کہ وہ دیگر ممالک کے ساتھ مقابلہ کر سکے
بدھ 12 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائلڈ لیبر ایک المیہ!
پاکستان میں 12.5 ملین سے زیادہ بچے چائلڈ لیبر ہیں، روئٹرز کے مطابق پاکستان لیبر فورس سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ10 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے جو چائلڈ لیبر ہیں ان میں 61 فیصد لڑکے ہیں اور 88 فیصد دیہی علاقوں سے آئے ہوئے ہیں
بدھ 12 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.