
کم جونگ ان کی حکم عدولی
شمالی کوریا میں اس کی سزاموت ہے
پیر 22 فروری 2016

(جاری ہے)
گزشتہ برس مئی میں شمالی کوریا کے وزیر دفاع ہویون یونگ کول کو عوام کے سامنے سزائے موت دے دی گئی۔
جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان پائے جانے والے اختلافات اور عداوت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جنوبی کوریا کے ترجمان کااس سلسلے میں یہ کہنا ہے کہ ان کاملک اور حکومت شمالی کوریا میں پیش آنے والے ان واقعات کو ” خوف کی سیاست“ کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ دراصل کم یونگ ان اپنے ظالمانہ اور بے رحمانہ انداز سیاست سے عوام اور سرکاری اہلکاروں کے درمیان خوف وہر اس کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں۔ ہویون عرصہ دراز سے کم کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور وہ ایک وفادار عہدیدار تصور کیے جاتے تھے جنہوں نے شمالی کوریا کے سابق لیڈرکم یونگ llکے ساتھ کئی سال کام کیا۔ اپنے والد کے انتقال کے بعدکم جونگ ان نے اقتدار سنبھالا توانہوں نے ہویون یونگ کوان کے عہدے پر برقرار رکھا تھا۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ ان کی جارحانہ حکمت عملی کااندازہ لگانے کیلئے یہ بات کافی ہے کہ اس نے دسمبر 2015ء میں اپنے انکل ینگ سونگ کو حکومت کاتختہ الٹانے کے الزام میں پھانسی دیدی۔ اسے اذیتناک سزا دیکرنشان عبرت بنادیا گیا تاکہ دوبارہ کوئی ایسا کرنے کی جرأت نہ کرسکے۔ ایک رپورٹ کے مطابق کم یونگ ان اپنے دور اقتدار میں بے شمار اعلیٰ عہدیداروں کو سزائے موت دے چکے ہیں۔ آرمی چیف کی موت سے ملک میں خوف کی فضا جنم لے چکی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ عوام اور خواص حکومت کے خلاف بولنے اور کوئی اقدام اٹھانے سے پہلے دردناک انجام کویاد رکھیں جس سے انہیں مستقبل میں واسطہ پڑسکتا ہے۔ دوسری جانب امریکہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ کئے جانے والے ایٹمی اور بلیسٹک میزائل تجربات سائبر سکیورٹی ہومین رائٹس اور ظالمانہ سرگرمیاں کو جواز بناتے ہوئے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کررہا ہے تاکہ شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ ان کوسزادی جاسکے۔ اس سلسلے میں امریکہ جنوبی کوریا اور جاپان کے اعلیٰ عہدیداروں کی ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Kim Jong Un Ki Hukam Adooli is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 22 February 2016 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.