
انسانی حقوق کے عالمی ٹھیکیدار بھارت کا اصل رُوپ بے نقاب۔
اکثرادویات ایکسپائرہوتی ہیں قیمت بھی پاکستانی ادویات کے مقابلے میں آٹےمیں نمک کےبرابر۔عالمی ادارہ صحت اورپاکستان ڈرگ اتھارٹی کے پاس رجسٹرڈنہ ہونے کےباوجودبھی حکومت کا کردارسوالیہ نشان۔۔۔؟
رحمت اللہ شباب
جمعرات 15 جون 2017
بھارت نے افغانستان کے تعاون سے پاکستان کیخلاف بائیولاجیکس اور جراثیمی جنگ شروع کر دیا ہے۔افغانستان کے راستے غیر قانونی ادویات کی ترسیل کی جارہی ہے جن کے استعمال سے خطرناک بیماریاں پھیلنے کیساتھ ساتھ پولیو،خسرہ،تپ دق اورکالے یرقان میں اضافہ ہو رہا ہے۔صحت کے حوالے سے کام کرنے والے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی صورت میں بتایاکہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں غیر قانونی طریقے سے افغانستان کے راستے بھارتی ادویات پہنچائے جاتے ہیں ۔ان ادویات کے بارے میں عہددیدار نے انکشاف کیا کہ پاکستان کو بھیجی جانے والی ادویات میں جراثیمی اجزاء کی بڑے پیمانے پر استعمال کی جا رہی ہے جسکی وجہ سے قبائلی علاقہ جات اور ان سے ملحقہ علاقہ جات میں پولیو ،خسرہ جیسے خطرناک بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے حالانکہ ان علاقہ جات میں حکومت کی طرف سے باقاعدہ ان بیماریوں کے خلاف مہم بھی چلائی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
India Ka Asaal Roop BeNaqab is a investigative article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in investigative category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.