
Khaas Articles & News Features (page 19)
متفرق مضامین مضامین
-
رنگ برنگے برف کے گولے
موسم گرما کی تپتی اور جھلسا دینے والی دھوپ نے ابھی ڈیرے نہیں ڈالے اور نہ ہی یہ کہہ سکتے ہیں کہ گرمی نہیں گو کہ موسم گرما شروع ہو چکا ہے لیکن درجہ حرارت ابھی اتنا نہیں بڑھا ،ہاں البتہ گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے
جمعرات 7 مئی 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور جرائم پیشہ افراد کے نرغہ میں
پولیس شہریوں کو جان ومال کا تحفظ دینے میں ناکام۔۔۔ چوہنگ، ٹھوکر ، ہنجروال اور اقبال ٹاون ہر طرح کے جرائم کا گڑھ بن گئے
بدھ 6 مئی 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس فورس میں تبدیلی کیونکر ممکن؟
قیام پاکستان سے لے کر آج تک پولیس سسٹم بہتر نہیں ہو سکا جس میں بڑا ہاتھ ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کا ہے جس کے ذریعے وہ عوام پر حکومت کرتے ہیں اور زبردستی کے ووٹ حاصل کرتے ہیں۔
بدھ 15 اپریل 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترقیاتی منصوبے …ملتان کاچہرہ نکھر رہا ہے!!
ملتان کا نیا ائرپورٹ بھی مکمل ہو چکا ہے او ر اس پر طیاروں کا اُتار اور روانہ کر کے اس کی آزمائش بھی کر لی گئی ہے جو سو فیصد کامیاب رہی۔ اس پر اب بڑے طیارے بھی اتر اور چڑھ سکیں گے
بدھ 11 مارچ 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی جمہوریہ ایران
اسلامی تہذیب اور جدید روایات کا خوبصورت مرقع۔۔۔۔ ایرانی معاشی ڈھانچے کی بنیاد عظیم الشان اسلامی دستور پر استوار کی گئی ہے۔ جسکا نتیجہ ہے لوگ اپنی مذہب و عقیدے کے زیادہ نزدیک ہیں
جمعہ 6 مارچ 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایشیاء کے سوئٹز رلینڈ۔۔سوات کی سٹرکیں کھنڈر
ہر سیاسی پارٹی سٹرکوں کی بدحالی کے نام پر ووٹ لیتی ہے۔۔۔۔ مینگورہ میں چند گاڑیوں کیلئے بنائی گئی سٹرکوں پر سینکڑوں نظر آتی ہیں
بدھ 25 فروری 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماں بیٹی کا اندھا قتل دو سال بعد بے نقاب
پولیس کا کام شہریوں کے جان ومال اور عزت کی حفاظت کرنا ہے ،مگر ہمارے ملک میں قانون کے رکھوالوں کا اپنی ذمہ داریوں کو بھول کرقانون ہاتھ میں لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔پولیس افسران کی جانب سے قانون شکنی
بدھ 18 فروری 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خونی دشمنی کا شاخسانہ
ساتواں بھائی بھی قتل۔۔۔۔ اس سے قبل اس دشمنی کی وجہ سے مقتول کے 6 بھائیوں سمیت 13 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں
بدھ 18 فروری 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں پاکستان کے سب سے بڑی ایئرپورٹ کا مجوزہ منصوبہ!
کینال ایکسپریس وے کے کنارے 32مربع اراضی پر تعمیر ہو گی۔۔۔۔ ایئرپورٹ فیصل آباد کے علاوہ لاہور اور گردونواح کے اضلاع کے عوام استعمال کر سکیں گے
ہفتہ 14 فروری 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں مسیحا پھر نشانے پر ۔۔۔۔تین ہزار ڈاکٹرز بیرون ملک نقل مکانی کر گئے
طبی و نیم طبی عملے کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومت انہیں تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ پاکستان کی 18 کروڑ آبادی کے لئے ایک اندازے کے مطابق کم و بیش ڈیڑھ لاکھ ڈاکٹر موجود ہیں
بدھ 11 فروری 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاوان کیلئے کلاس فیلو دوست کی جان لے لی
ملزم نے بتایا کہ اس نے نشہ آور گولیا ں اور انجکشن لاہور سے کتے کو مارنے کا بتا کر خریدے۔ اغواء کرکے اسے کوئٹہ یا دوسری جگہ لے جاتا اس کیلئے ممکن نہ تھا
جمعرات 18 دسمبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شوق یا مجبوری ؟
قیام پاکستان کے بعد ہی وطن عزیز پاکستان میں جاگیردار ، سرداروں اور سرمایہ داروں کی گرفت مضبوط ہو گئی جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید طاقتور ہوتی گئی۔ان فیوڈلزنے آئین ،قانون ،انصاف کو اپنے گھر کی لونڈی بنا لیا
بدھ 19 نومبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیرپور میں قیامت صغری
ملک کے شمالی علاقوں سے روانہ ہونے والی بسیں عام طورپر28گھنٹے میں منزل مقصود پر پہنچ جاتی ہیں لیکن 9نومبر کو سوات سے کراچی روانہ ہونے والی بدقسمت بس کاسفر مکمل نہیں ہوسکا اورموت کے سفر میں تبدیل ہوگیا
پیر 17 نومبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھر میں ہلاکتوں کی مبینہ تحقیقات رپورٹ
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ڈٹ گئے ہیں۔ سات سال کے اقتدارکے دوران ان کی زندگی میں کئی بار سازش کا سامنا رہا تاہم وہ مرد بحران ثابت ہوئے۔
جمعہ 14 نومبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن کا نوبل اور متبادل انعام پاکستان کے ماتھے کا جھومر بن گئے
ملالہ اور کیلاش ستیارتھی کو یہ ایوارڈ ان کی ’بچوں اور نوجوانوں کی استحصال کے خلاف جدوجہد اور تمام بچوں کے لیے تعلیم کے حق کے لیے کوششوں پر دیا گیا۔نوبل کی انعامی رقم 12 لاکھ ڈالر کے قریب ہے
پیر 13 اکتوبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ دلان لاہور کا بکرمنڈیوں میں روایتی جوش و خروش ماند
بیوپاری اور جانور دھوپ میں بیٹھنے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے جانور بیمار پڑ رہے ہیں جانوروں کا معالج بھی نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ نے منڈی میں جگہ دینے کیلئے ایک ہزار روپے وصول کئے ہیں
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس پھر سر اٹھانے لگا
جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی آبادی میں اضافے کے خدشات میں شدت کا امکان ہے۔ پنجاب بھر سے ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
منگل 16 ستمبر 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
رنگ،زندگی پر رنگوں کے اثرات
رنگ ہمارے احساسات و جذبات پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہوئے ذہنی کارکردگی کو اُبھارتے اور سیکھنے کے عمل کو دلچسپ بنا دیتے ہیں سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق رنگ انسانی موڈ کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
بدھ 30 اپریل 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیموں کی تعمیر
ہر ملک میں اس کی بڑی اہمیت ہے مگر ہم اسے فراموش کررہے ہیں امریکہ کی مثال لی جائے تو یہاں 1930ء کی دہائی میں بننے والے ہوور ڈیم نے ملک کی معیشت میں مضبوطی کیلئے اہم کردار ادا کیا تھا
منگل 29 اپریل 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھانوں میں کرایہ داروں کے کوائف کااندراج
یہ ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے ، چاروں طرف شہر میں نت نئی کالونیاں تعمیر ہورہی ہے۔ ان میں رہائش رکھنے والوں کی اکثریت ایسے لوگوں کی ہے‘ جو دیہات سے نقل مکانی کرکے شہروں کارخ کرتے ہیں
بدھ 2 اپریل 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.