
Khaas Articles & News Features (page 18)
متفرق مضامین مضامین
-
قصور پولیس کا ٹارگٹڈ سرچ آپریشن
ان دنوں ہمار اپیارا وطن دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ وہ بھیڑ ئیے ہیں جو خودکش دھماکوں کے ذریعے نا صرف معصوم اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں
بدھ 20 اپریل 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اورنج ٹرین منصوبہ وقت کی ضرورت
روزانہ لاکھوں افراد اپنے کام کاج کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں۔ دھواں چھوڑتی خستہ حال بسیں، ان کے دروازوں سے لٹکتے بے بس مسافر ،شدید دھوپ اور گرمی یا سردی میں چھتوں پر سفر کرتے معصوم طلبہ اور محنت کش ، گھنٹوں بس یا ویگن کا انتظار کرنے کے باوجود
جمعرات 14 اپریل 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وڈیروں کے لیے قانون الگ ؟
ایک ماہ میں 25ہزار سے زائد غیر قانونی شکار۔۔۔ ہمارے ہاں دو طرح کے قوانین رائج ہیں ایک تو وہ قانون ہے جو قانون کی کتب میں ملتا ہے اس قانون کے تابع ریاست پاکستان کا ہر شہر ی ہے ۔ دوسری جانب یہاں ایک اور قانون بھی نافذ ہے ۔یہ دوسرا قانون ہمیں کسی کتاب میں نہیں ملتا لیکن عملی طور پر ضرور نظر آتا ہے
ہفتہ 5 مارچ 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانچ معصوم بچے آگ کے بے رحم شعلوں کی نذر
بچوں کا والد طارق کام کے سلسلے میں گھر سے باہر تھا۔ اس دوران شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے کمرے کو لپیٹ میں لے لیا جس کی زد میں آکر بچے عثمان ، ارسلان ، حنان اور نستعین کمرے میں ہی زندہ جل گے جبکہ حفصہ شدید جھلس کر زخمی ہو گئی
بدھ 10 فروری 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرسٹ ہسپتالوں کیخلاف مقدمات کے بعد کارروائی روک دی گئی
فیصل آباد میں چند ماہ قبل جب صحت اور صفائی کے معاملات پر حکومت پنجاب نے نظر کرم ڈالنی شروع کی اور مختلف ہوٹلوں ،چائے اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے خلاف کریک ڈاوٴن شروع ہوا تو ایک مرحلے پر فیصل آباد میں ٹرسٹ ہسپتالوں کے خلاف
بدھ 9 دسمبر 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سونیا کی خود سوزی، خودکشی یا قتل
متوفیہ نے ملزم کی منگیتر کو دھمکی کی بھی دی تھی۔۔۔۔ اصل حقائق کب طشت ازبام ہو ں گے؟
جمعرات 12 نومبر 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیوہ پر کُتے چھوڑنے کا واقعہ ،حقیقت کیا افسانہ کیا؟
مذکورہ خاتون داماد کے خلاف تین مقدمے درج کراچکی ہے۔۔۔۔تفتیش کے دوران مبینہ مغویہ ثناء بی بی نے بیان دیا کہ وہ اپنی مرضی سے اپنے خاوند کے ساتھ خوش وخرم کی زندگی گزار رہی ہے جس پر عدالت نے نذیر وغیرہ کو رہا کر دیا
جمعرات 12 نومبر 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کا ایسا شہری جو روزانہ ڈھائی کلو مرچیں ہڑپ کرجاتا ہے
جنوبی ایشیا اور خصوصاً ہندو پاک میں کوئی بھی ڈش مرچوں کے بغیر بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جب کہ اس کے مقابلے میں چین کے لوگ انتہائی کم اور نہ ہونے کے برابر مرچوں کااستعمال کرتے ہیں
منگل 27 اکتوبر 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طوطے کی طرح نظرآنے کے جنون میں ایک شخص نے اپنے کان ہی کٹوا دیئے
کبھی کبھی انسان شہرت اور میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اپنے ہی جسم کے ساتھ ظلم کر بیٹھتا ہے ایسا ہی کچھ کیا امریکا میں شہرت حاصل کرنے کے جنون میں مبتلا شخص نے اور اس نے طوطے کی طرح نظرآنے کی کوشش میں چہرے پر کئی رنگ برنگے ٹیٹوز بنوائے
منگل 20 اکتوبر 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی سے چند یوم قبل سعودیہ پلٹ نوجوان کا قتل
دوست کو پانچ لاکھ روپے اُدھار دینے سے انکار موت کا سبب بنا۔۔۔۔ پھول نگر میں د و سال قبل زمین فروخت کر کے سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں جانے والا حاجی عارف اپنے ہی دوستوں کے ہاتھوں مارا گیا
بدھ 7 اکتوبر 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مری گلیات
دلکش نظارے سہولیات ناپید۔۔۔۔۔ مری اگست کے مہینے میں سیاحوں کو یہاں آنے کا موقع نہ مل سکا جس کے بدولت یہاں کی تاجر برادری نے احتجاج کرتے ہوئے اسے معاشی قتل اور انتقامی سیاست قرار دیا
ہفتہ 29 اگست 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بہاولپور وکٹویہ ہسپتال میں اموات کا ذمہ دار کون؟
پروفیسر زمافیاکی چیرہ دستیوں کے باعث ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں14 بچے وفات پاگئے صرف ماہ جولائی میں33 بچے فوت ہوئے جبکہ اس سال کے6 ماہ میں901 بچے ہلاک ہوئے اتنی بڑی تعداد میں ہونیوالی ہلاکتیں ایک لمحہ فکریہ ہیں
منگل 4 اگست 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قسطوں میں موت
لاہور کے جنرل ہسپتال کے نیورو سرجری وارڈ میں ایک مریضہ 16 دن موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جس طرح خالق حقیقی سے جاملی، آنکھوں دیکھی اس صورت حال کے بعد ہسپتالوں میں مریضوں کا خدا ہی حافظ ہے
منگل 4 اگست 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھکاری مافیا کے وارے نیارے
رمضان میں ایک بھکاری روزانہ تین ہزار روپے سے زیادہ کماتا ہے۔۔۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت سواتین لاکھ افراد ملک کے طول وعرض میں بھکاری نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔
جمعرات 25 جون 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہسپتالوں کے سکیورٹی گارڈز سکیورٹی رسک
کچھ عرصہ قبل تک ڈاکٹر پیشہ ایک مقدس پیشہ تصور کیا جاتا تھا اور ڈاکٹر بھی مریضوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار تھے۔ اس لئے ڈاکٹر پیشہ کی عزت و تکریم بھی بہت زیادہ تھی۔
بدھ 24 جون 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچھ علاج اس کا بھی اے چَارہ گراں۔۔
آج بے ہنگم ٹریفک سے پیدل چلنے والے پریشان ہیں تو گاڑی چلانے والے بھی مشکلات سے دوچار ہیں کیونکہ اب سڑکوں پر ”ٹرن“ یعنی مڑنے کے لئے جو ”کٹ“ بنائے گئے ہیں ان سے ہر کوئی آگاہ نہیں۔۔۔ٹریفک پولیس کے حوالے سے چند گذارشات
ہفتہ 13 جون 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹریفک کی روانی کیلئے لاہور میں نئی شاہراہوں کی تعمیر
آج جیسے جیسے آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ہر سال کاروں اورموٹر سائیکلوں کی تعدادبھی بڑھ رہی ہے جس سے سڑکوں پر ٹریفک کا اژدھام نظر آتا ہے خاص طورپر سکول و کالج اور دفتری اوقات کے دوران ہر بڑے چوراہے پر
پیر 25 مئی 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد… پولیس تبادلوں میں سیاسی مداخلت کا الزام
سی پی او ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کو ڈی آئی جی بنا کر ان کا فیصل آباد سے تبادلہ کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ شیخوپورہ کے ڈی پی او افضال احمد کوثر کو فیصل آباد پولیس کی کمان سونپ دی گئی ہے۔
ہفتہ 23 مئی 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیارہ ہزار ووٹ کی تار بس سے ٹکرانے سے ڈیڑھ درجن باراتی زندہ جل گئے
دولہا غلام شبیر اور اس کی دلہن سمیت 40 سے زائد مسافر اسی حادثے میں جھلسے ساڑھے تین درجن باراتی اپنا علاج معالجہ کیسے کرائیں گے شدید بیماری اور ہسپتال میں داخلے کے ایام میں گھروں کی کفالت کیسے ہوئی؟ یہ اور بہت سے سوال ہیں
بدھ 13 مئی 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور…سوہا بازار کے نو عمر محنت کش کے قاتل پولیس اہلکار بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج
محکمہ پولیس میں ایسے پولیس افسران واہلکاروں کی بڑی تعدادموجود ہے جو شہریوں کے قتل سمیت چوری ،ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں تھانوں میں شہریوں سے ناروا سلوک اور تشدد کرتے ہیں
بدھ 13 مئی 2015 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.