
فیصل آباد میں پاکستان کے سب سے بڑی ایئرپورٹ کا مجوزہ منصوبہ!
کینال ایکسپریس وے کے کنارے 32مربع اراضی پر تعمیر ہو گی۔۔۔۔ ایئرپورٹ فیصل آباد کے علاوہ لاہور اور گردونواح کے اضلاع کے عوام استعمال کر سکیں گے
ہفتہ 14 فروری 2015

سابق صوبائی وزیر قانون و بلدیات رانا ثناء اللہ خاں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ پنجاب میں کسی وزارت پر فائز نہ ہونے کے بغیر بھی وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف کے بعد صوبائی حکومت کی دوسری طاقت ور شخصیت ہیں اور اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ حکمران پارٹی کو ان دنوں جس قسم کے چیلنجز درپیش ہیں۔ ان میں رانا ثناء اللہ خاں جیسے مخلص اور وفادار ساتھی پارٹی قیادت کو بعض نام نہاد پارٹی پنڈتوں کے مقابلے میں بہتر مشورے دے سکتے ہیں۔ گذشتہ دنوں رانا ثناء اللہ خاں نے فیصل آباد ترقیاتی ادارہ کے نام سے منسوب رہائشی منصوبے ایف ڈی اے سٹی میں نہر جھنگ برانچ سے 18کروڑ 86لاکھ روپے کی لاگت سے سات ماہ میں مکمل ہونے والے فراہمی آب کے ایک منصوبے کی ایک افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں شہبازشریف کے ترقیاتی منصوبوں سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ تعمیروترقی کے مراحل سے گزر رہا ہے اور صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعد فیصل آباد میں بھی متعدد ایسے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں جن کے مکمل ہونے کے بعد کوئی یہ نہیں کہہ سکے گا کہ فیصل آباد شہر صوبے کا دوسرا جدید اور ترقی یافتہ شہر نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Faisalabad Main Pakistan K Sab Se Bare Aiport Ka Mansooba is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 14 February 2015 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.