
ماں بیٹی کا اندھا قتل دو سال بعد بے نقاب
پولیس کا کام شہریوں کے جان ومال اور عزت کی حفاظت کرنا ہے ،مگر ہمارے ملک میں قانون کے رکھوالوں کا اپنی ذمہ داریوں کو بھول کرقانون ہاتھ میں لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔پولیس افسران کی جانب سے قانون شکنی
بدھ 18 فروری 2015

پولیس کا کام شہریوں کے جان ومال اور عزت کی حفاظت کرنا ہے ،مگر ہمارے ملک میں قانون کے رکھوالوں کا اپنی ذمہ داریوں کو بھول کرقانون ہاتھ میں لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔پولیس افسران کی جانب سے قانون شکنی، قانون سے کھلواڑ اوراپنے اختیارات سے تجاوزکرنے کے واقعات ہمارے معاشرے میں آئے روز کامعمول ہیں۔ مگر اب بات اس سے بھی بہت آگے پہنچ چکی ہے۔صورتحال یہ ہے کہ بعض پولیس اہلکارنہ صرف اپنے فرائض اورذمہ داریوں سے غافل ہو چکے ہیں بلکہ شہریوں کے جان ومال اور عزت کی حفاظت کے ذمہ دار بعض درندہ صفت پولیس اہلکاروں کے ہاتھ شہریوں کے خون سے رنگ جانے کے علاوہ وہ معصوم خواتین کے عزتوں کے در پے بھی ہو گئے ہیں۔ایسا ہی ایک افسوسناک و ہوشربا انکشاف شالیمار کے علاقہ میں قتل ہونے والی ماں، رخسانہ کے بعد اس کی بیٹی سعدیہ کے اندھے قتل کی وارادت کو دو سال گزرنے کے بعد سی آئی اے پولیس کی جانب سے پکڑے گئے ملزمان جن میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شاہد مراد اور اس کے تین ساتھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Maan Beti Ka Andha Qatal 2 Saal Baad BeNaqab is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 February 2015 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.