
مالکان کے بہیمانہ تشدد سے گھریلو ملازمین کی ہلاکتیں
گزشتہ چند دنوں میں کمسن گھریلو ملازم تین بچیوں کو مالکوں کی جانب سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات نے ہمارے معاشر ے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے
ہفتہ 25 جنوری 2014

ہمارے معاشرے میں نام نہاد شرفاء کی جانب سے گھریلو ملازم حوا کی بیٹیوں کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے علاوہ انہیں موت کے گھاٹ اتارنے کے دلخراش واقعات آئے روز رونما ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں کمسن گھریلو ملازم تین بچیوں کو مالکوں کی جانب سے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات نے ہمارے معاشر ے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ مجبور و بے بس بچیاں جو دو وقت کی روٹی کے لئے اپنے صاحبوں کے گھر میں غلامی کی زندگیاں بسر کر رہی ہوتی ہیں تو دوسری طرف دکھ اور افسوس کی انتہا یہ ہے کہ یہ بچیاں نہ صرف گھر کی مالکن کے تشدد بلکہ ان کے خاوند اور اولادوں کی جانب سے بھی جنسی تشدد اور ظلم و ستم کا نشانہ بن رہی ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ چند روز میں کمسن گھریلو ملازم بچیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کے افسوسناک واقعات دیکھیں تو ڈیفنس کے علاقہ میں اعلی تعلیم یافتہ سرکاری کالج کے پروفیسر سلمان رفیق نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر 16 سالہ گھریلو ملازمہ سمبڑیال سیالکوٹ کی رہائشی فضہ بتول کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Malikaan K Bahemana Tashdud Se Ghareloo Mulazmin Ki Halaktain is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 January 2014 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.