
National Articles & News Features (page 15)
قومی مضامین مضامین
-
یوم قرارداد پاکستان اور سبز ہلالی پرچموں کی بہار
علیحدہ مملکت پاکستان کے قیام کی جد وجہد میں آج کا دن وہ تاریخ ساز دن ہے جب 23 مارچ 1940ء کولاہور کے تاریخی منٹو پارک(مینار پاکستان) کے مقام پر مسلمانوں کا عظیم اجتماع ہوا او ر ایک لاکھ مسلمان برصغیر کے کونے کونے سے بانی پاکسان کو سننے کیلئے لاہور میں جمع تھے
پیر 25 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرار داد لاہور،پس منظر و پیش منظر
مملکت خداداد پاکستان کے یو م آزادی 14اگست 1947ئسے پہلے کے سیاسی حالات کا بنیادی سرا 23مارچ 1940ء سے منسلک ہے۔،
ہفتہ 23 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اردو اخبارات کے مدیران سے کچھ باتیں
اردو اخبارات کی خبریں، خبر کم اور تبصرہ زیادہ معلوم ہوتی ہیں۔ گویا نمائندہ یا مدیر پہلی نظر میں ہی خبر کو تنقیدی نگاہ سے دیکھ رہا ہوتا ہے۔ جبکہ تبصرہ یا تنقید کیلئے اداریہ کا صفحہ موجود ہے یا مضامین کا سیکشن
بدھ 13 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دشتِ وفا کی ہیرو پاک فوج
پاکستان کا بچہ بچہ یہ بات ذہن نشین کر لے کہ پاک فوج کے خلاف لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرنا ففتھ جنریشن وار کا حصہ ہے جسے ہم نے ہر سطح پر ناکام و نامراد کرنا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے کہ ہمیں ان محبتوں میں شگاف ڈالنے والی ساری دلیلوں اور منطقوں کا سرنگوں کرنے کا ہنر بھی بخوبی آتا ہے
جمعرات 7 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حالیہ کشیدگی میں عوامی یکجہتی
پاکستان میں بھی فوج تن تنہا کچھ نہ کر پاتی اگر عوام کی طاقت ان کے ساتھ نہ ہوتی۔ سوات آپریشن ہو یا وزیرستان میں کارروائیاں ہر جگہ پہ عوام نے فوج کا شانہ بشانہ ساتھ دیا اور کامیابی کو یقینی بنایا
جمعرات 7 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ننھے مْحبّ وطن بچوں اوربڑوں کا پاک فوج سے اظہارمحبت
پورے ملک میں جگہ جگہ پرعوام کی طرف سے پاک فوج کے جوانوں کیساتھ یکجہتی کے لئے ان کا والہانہ استقبال کیا جارہا ہے ہرکوئی اپنے اندازسے ان کے ساتھ پیارومحبت کااظہارکررہا ہے
جمعرات 7 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیز رفتاری
اس وقت ہمارے ملک میں دہشت گردی سے جان بحق ہونے والے افراد کی شرح کم با نسبت روڈایکسیڈینٹ سے اموات ہونے کی شرح بہت زیادہ ہے
پیر 4 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج امن کی علم بردار
پاکستان کے امن کا خواہشمند ہونا عیاں ہے۔پاکستان کواندرونی وبیرونی سرحدوں پرخطرات لاحق ہیں جس میں سب سے زیادہ بھارت کی جانب سے ہیں اس سارے کھیل میں اس کا کردارایک بھیڑیے کا ساہے
جمعہ 1 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک تھا فلائیٹ لیفٹیننٹ ناچی کیتا
مئی 1999 کو بٹالک کی چوٹیوں پر گھمسان کا رن تھا۔وہ سوشل میڈیا کا دور نہیں تھا اور نہ ہی اس وقت شور و غوغا کرنے والے ٹی وی اینکر تھے، جنگ میدانوں سے پہاڑوں اور آسمانوں تک پھیل چکی تھی
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدلیہ آخری اْمید
عوام کے بنیادی مسائل اور حقوق کے تحفظ میں متعدد سوموٹو نوٹسز دیکھے،جس سے سارے تو نہیں، کافی مسائل حل ہوئے اور عوام کی داد رسی ہوئی لیکن افسوس اس کار خیر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا
پیر 25 فروری 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
21 بلین ڈالر کے معاشی واقتصادی ترقی کے 8 ایم او یوز پردستخط
پاکستان اور سعودی عرب دوستی کے گہرے رشتوں میں منسلک ہیں دونوں ملکوں کے درمیان ’’لازوال‘‘ دوستی کی داستان7عشروں پر محیط ہے
ہفتہ 23 فروری 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑے شہروں میں رہنے کا خراج
1998 ء کے بعد سے اب تک پاکستان کی آبادی 57 فیصد بڑھ گئی ۔ بائیس کڑوڑ آبادی پر مشتمل ملک دنیا کا آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک ہے، اور پیچھے صرف بھارت،انڈونیشیا،امریکا اور چین ہی رہ گئے ہیں
پیر 18 فروری 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انوکھی وراثت
سندھ کی خوبصورتی کا وہ بتاسکتے ہیں، جنہوں نے اس کو دیکھا ہو، پرکھا ہو اور اس مٹی کی خوشبو سے محبت کی ہو
پیر 18 فروری 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جھوٹی گواہیاں،جھوٹے مقدمات،نظام عدل کی تباہی
ملک کی سول اور سیشن عدالتوں میں جھوٹی گواہی دینے والے کرائے کے گواہوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ جھوٹی گواہی اور جعلی مچلکے دینے والے ایجنٹ عدالتوں کے باہر دندناتے پھر رہے ہیں
جمعہ 15 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھرمیں موت کا رقص
گزشتہ چند سالوں سے بارشیں نہ ہونے کے سبب تھری سخت اذیت میں مبتلا ہیں اور نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں،سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچوں کی اموات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
پیر 11 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظمیٰ کو انصاف کس سے لے کر دینا ہوگا
آجکل فیس بک پر ایک نئی مہم کا آغاز ہوا ہے عظمی کو انصاف دو۔۔۔
منگل 29 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لالے کی حِنا بندی
" دریائی پانی" جو زراعت کی پیداوار کے حصول کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر سال برسات کے موسم میں سیلاب کی شکل میں نقصانات پہنچاتا ہوا سمندر بُرد ہوجاتا ہے
پیر 28 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں موجود ری نیو ایبل انرجی کے ممکنہ وسائل
۔پاکستان میں معیشت کی بدحالی کی ایک بڑی وجہ توانائی کا بحران بھی ہے۔توانائی کے بحران کی بدولت بڑی انڈسٹریوں اور کارخانوں کی صنعتی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے
منگل 22 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچپن کوجینے دو
خان صاحب کو چاہئے کہ ایسی بہترین تعلیمی پالیسی وضع کی جائے کہ جس کے نفاذ سے بچوں سے ان کا بچپن جینے کا حق کوئی نہ چھین سکے
ہفتہ 19 جنوری 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روز بروز بڑھتے ٹریفک حادثات…!
80 سے 90 فیصد ٹریفک حادثات غیر محتاط رویے کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں ، مگر ہم اپنے رویوں میں تبدیلی لانے کے لئے قطعاً تیارنہیں
ہفتہ 19 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.