
تھرمیں موت کا رقص
گزشتہ چند سالوں سے بارشیں نہ ہونے کے سبب تھری سخت اذیت میں مبتلا ہیں اور نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں،سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچوں کی اموات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
شاہ رخ شیخ
پیر 11 فروری 2019

(جاری ہے)
یہ اضلاع چار تحصیلوں ڈیپلو،چھاچھرو،مٹھی،ننگرپارکر پر مشتمل ہے،قدرتی وسائل سے مالامال تھرپارکر میں گزشتہ چھ سالوں سے قحط کے باعث موت کا رقص جاری ہے ،ایک اندازے کے مطابق 2012سے2018 تک تھرپارکر میں 3ہزار9سو سے زائد جبکہ رواں سال کے دوران اس کالم کے لکھنے تک تراسی بچے خوراک کی کمی اور علاج کی ناکافی سہولیات ملنے کے باعث ابدی نیند سوچکے ہیں،یہی نہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی تھرپارکر میں غربت اور بے روزگاری سے تنگ آکر کئی تھری اپنی زندگی کاخاتمہ کرچکے ہیں،جبکہ تھر کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے والے سینکڑوں مور بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
thar main mout ka raqs is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 February 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.