
بی آر بی کی کہانی
بی آر بی ایک نہر ہے جو6ستمبر1965ء کو دشمن کے اچانک حملے کے موقع پر ایک مظبوط دفاعی لائن بن گئی
بدھ 6 ستمبر 2017

بی آر بی ایک نہر ہے جو6ستمبر1965ء کو دشمن کے اچانک حملے کے موقع پر ایک مظبوط دفاعی لائن بن گئی۔ اس نہر کو ملک کے جواں ہمت لوگوں نے اپنی مدد آپ کے اصول پر کھودی تھی۔ اس کے کھودنے والوں میں پروفیسر بھی تھے اور تانگا بان بھی۔دیہات کے لوگ بھی تھے۔ غرض ہر طبقے کے لوگوں نے اس نہر کی کھدائی میں حصہ لیاتھا۔ جیسے جیسے نہر آگے بڑھتی جاتی،اس علاقے کے لوگ بھاگ بھاگ کر پہنچتے اور نہر کھودنے میں اپنا کردار ادا رکرتے۔ستمبر 1965ء میں لاہور سیکٹر کی جنگ اسی نہر کے کنارے لڑی گئی تھی۔ بی آر بی”بمبانوالی راوی بیدیاں نہر“کا مخفف ہے، یعنی مختصر نام۔6 ستمبر1965ء کی رات تاریکی میں دشمن نے پاکستان پر حملہ کردیا تو اسی مشہور ومعروف بی آر بی نہر نے دشمن کے بڑھتے قدم روک دیے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
B R B Ki Kahani is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 06 September 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.