
پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان سیاسی رسہ کشی!
کیا سندھ کارڈ پھر کارگر ثابت ہوگا؟
پیر 18 ستمبر 2017

مشہور ہے کہ لنکا کے راون کے ایک ہزار ہاتھ تھے ، جب اُس کا ایک ہاتھ کٹ جاتا تو وہ اپنے دوسرے ہاتھ سے حملہ آور ہوجاتا یوں اُسے ہرانا ناممکن ہو جاتا۔ یہ ہی کچھ صورت حال ہمارے ہاں پائے جانے والے طبقے اشرافیہ کی ہے اس کے بھی ہزاروں ہاتھ اور ہزاروں روپ ہیں اور پاکستان میں کوئی علاقہ ایسا نہیں جو اس کی خون آشام کرپشن کی آماجگاہ نہ بنا ہوا ہو طبقہ اشرافیہ کی کرپشن کے خلاف جو جنگ عمران خان نے اسلام آباد سے شروع کی تھی اب اُس جنگ کے انتہائی مختصر مدت کے نوٹس پر سکھر میں ایک پر اثر اور بھر پور سیاسی شوگیا، جہاں اس جلسہ کی کامیابی میں پی ٹی آئی کی تمام قیادت نے اپنا بھرپور حصہ ڈالا ، وہیں اس سیاسی شو کو غیر معمولی حدتک کامیاب بنانے میں پیپلز پارٹی مخالف سیاسی خاندانوں کا بھی بڑا عمل دخل رہا ہے ، خصوصاََ سکھر کی شیخ فیملی نے در پردہ اس جلسہ کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا ، وہیں اس سیاسی شوکو غیر معمولی حدتک کامیاب بنانے میں پیپلز پارٹی مخالف سیاسی خاندانوں کا بھی بڑا عمل دخل رہا ہے، خصوصاََ سکھر کی شیخ فیملی نے درپردہ اس جلسہ کو کامیاب بنانے میں اپنے تمام وسائل لگائیے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
PTI Or PPP K Darmyan Siyasi Rasa Kashi is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 September 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.