
بینظیر قتل کیس کا انجام․․․․․مشرف اشتہاری!
پیپلز پارٹی کا فیصلے پر عدم اعتماد
جمعرات 7 ستمبر 2017

بے نظیر بھٹو کو اعلیٰ سیاسی سوجھ بوجھ ،قائدانہ صلاحیت اور ولولہ انگیز شخصیت کی بدولت پاکستان اور بیرونی دنیامیں ایک متحرک اور باعمل بہادر سیاسی رہنما کے طور پر زبردست شہرت حال ہوئی۔ پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر بے نظیر کے سحر کا آغاز اس وقت ہوا جب 1986ء میں جلا وطنی کے بعد وطن واپسی پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔1988ء میں جلا وطنی میں بی بی نے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور اکثریت حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنی منتخب ہوئی۔ 1990 ء میں سابق صدر غلام اسحاق خان نے ان کی حکومت برطرف کردی لیکن 1993ء کے انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کرنے کے بعد وہ دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوگئیں، اس بار بھی محض 3 برس بعد 1996 میں سابق صدر فاروق لغاری نے ان کی حکومت کا خاتمہ کردیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Be Nazeer Murder Case Ka Anjamm is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 07 September 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.