
پاک فضائیہ کے عقاب‘ تاریخی ولازوال کارنامے
بھارتی زمینی فوج بھی پاک فضائیہ کے ہنر مندہوابازوں کے حملوں کی زد میں رہی معرکہ ستمبر1965ء
بدھ 6 ستمبر 2017

فضائی طاقت کسی بھی جنگ میں فیصلہ کن حیثیت رکھتی ہے۔ یہ نہ صرف حملہ آور فوج کو پیش قدمی میں خاطر خواہ مدد فراہم کرتی ہے بلکہ دشمن کی فضائیہ کی جنگی قوت کو ختم کرنے میں بھی کار گر ثابت ہوتی ہے۔ اگر ہم فضائی طاقت کا تاریخی جائزہ لیں تو یہ پتہ چلتا ہے کہ فضائی قوت کا عسکری استعمال پہلی مرتبہ جنگ عظیم اول میں ہوا تھا۔ اُس وقت سے لے کر آج تک جتنے بھی چھوٹے بڑے جنگی معرکے ہوئے ان سب میں فضائی طاقت کا کردار دفیصلہ کُن رہا ہے۔ پاک فضائیہ پاکستان کے وجود مین آنے کے ساتھ ہی قائم کی گئی۔ قائداعظم محمد علی جناح نے اپریل 1948ء میں پاک فضائیہ کی تربیتی اکیڈمی رسالپور ، کا دورہ کیا اور فرمایا کہ کوئی بھی ملک ایک طاقت ور فضائیہ کے بغیر کسی بھی جارح کے رحم وکرم پر ہوتا ہے، لہٰذا پاکستان کے لئے یہ نہایت ضروری ہے کہ وہ جلد از جلد ایک طاقتور فضائی قوت کو اپنائے جو حقیقتاََ لاثانی ہو۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Pak Fizaiya k Aqqab Tareekhi Wa Lazwal Karnamy is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 06 September 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.