
سانحہ لاہور کے پس پردہ حقائق و عوامل
لاہور جیسے اہم شہر میں پولیس کی جانب سے ریاستی تشدد اور غنڈہ گردی کی ماضی میں ایسی کوئی نظیر نہیں ملتی ہے۔ پولیس نے اس آپریشن میں نہ صرف جدید اسلحہ و بکتر بند گاڑیوں سمیت حصہ لیا
جمعہ 20 جون 2014

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاوٴن ایکسٹینشن ایم بلاک میں پولیس کی جانب سے منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر سے بیرئیرز تجاوزات ہٹانے کی آڑ میں کھیلی گئی خون کی ہولی نے نہ صرف زندہ دلان لاہور کو اذیت و کرب میں مبتلا کیا بلکہ ملک بھر میں فضا سوگوار کر دی ہے۔ لاہور جیسے اہم شہر میں پولیس کی جانب سے ریاستی تشدد اور غنڈہ گردی کی ماضی میں ایسی کوئی نظیر نہیں ملتی ہے۔ پولیس نے اس آپریشن میں نہ صرف جدید اسلحہ و بکتر بند گاڑیوں سمیت حصہ لیا بلکہ لاہور کے ڈی آئی جی، تمام ڈویڑنل ایس پیز سمیت درجنوں افسران و سینکڑوں اہلکاروں جن میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے قائم کی گئی کوئیک رسپانس فورس، ایلیٹ کمانڈوز اور ماہر نشانہ باز (سنائپرز) نے بھی حصہ لیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Saneha e lahore K Pas e Parda Haqaiq is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 June 2014 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.