
Political Articles & News Features (page 14)
سیاسی مضامین مضامین
-
بلوچستان سپیکر کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی!
(ن)لیگی ارکان کی بغاوت، بزنجو نئے وزیر اعلیٰ منتخب۔۔۔۔۔ فیصلے اب اسلام آباد میں نہیں کوئٹہ میں ہوں گے، جان جمالی کابیان معنی خیز
جمعرات 18 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ائیر مارشل اصغر خان،،،،،ایک ناکام سیاستدان!!
روایتی اصول میں وہ اصول پسندی کی شمع روشن کرنے کی بے ثمر کوشش کرتے رہے،۔۔۔ 70 ء کے الیکشن میں قومی اسمبلی میں پہنچ جاتے تو ملک کی تاریخ مختلف ہوتی،۔۔۔۔۔۔۔ وہ جنوری میں پیدا ہوئے اور جنوری میں ہی اس دنیا سے نیک نام واپس گئے،
منگل 16 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی اخبار کی کلبھوشن بارے پاکستانی موقف کی تصدیق
یوں تو بھارت کے نام نہاد سیکولر چہرے کا پول دنیا کے سامنے کئی مرتبہ کھل چکا ہے لیکن کلبھوشن اور آزادیٓ صحافت کے معاملے میں بھارت کو جتنی سبکی گزشتہ دنوں اٹھانا پڑی اس کی مثال کم ہی ملتی ہے
ہفتہ 13 جنوری 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی آبی جارحیت اور پاکستانی دریاوٴں کی حالت
جب شدید بارشوں کے نتیجہ میں بھارتی ڈیموں پر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش سے زیادہ ہوتا تو وہ پانی چھوڑ دیتا جس سے پاکستان میں سیلابی صورتحال پید ہو جاتی جس سے نہ صرف فصلوں بلکہ جان و مال کا بھی نقصان ہوتا۔
ہفتہ 13 جنوری 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی نسل
ہماری اقدار کی محافظ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے اپنی روایات‘ تہذیب وتمدن سے آشنا کرنا ضروری ہے
جمعہ 12 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے بعد سعودیہ میں بھی احتساب․․․؟
سعودی عرب میں شریف برادران کی موجودگی․․․․․․ سعودی عرب میں شریف برادران سے متعلق این آر او کی خبریں جھوٹ پر مبنی تھیں
منگل 9 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رانا ثناء اللہ کی پیشکش طاہر القادری کیلئے لمحہ فکریہ!
سانحہ ماڈل ٹاؤن قرآن تک پہنچ گئی،نشتند،گفتندبر خاستند اے پی سی پھوکا فائر ثابت ہوئی۔
جمعرات 4 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی کیا رنگ لائے گی ؟
آصف زرداری اور طاہر القادری کی ملاقات ․․․․ تحریک انصاف کی ناراض کارکن عائشہ کی لاہور میں سرگرمیاں
بدھ 3 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حدیبیہ پیپر ملز وعمران نااہلی کیس، ملا جلا ردعمل
سپریم کورٹ کی جانب سے حدیبیہ پیپر ملز اور عمران خان کی نااہلی کیس کے حوالے سے ہونے والے فیصلوں پر آئینی وقانونی ماہرین نے اظہار خیال کیا۔ عمران خان، جہانگیر ترین کیس اور حدیبیہ پیپر ملز کے مقدمہ کے فیصلوں پر آئینی وقانونی ماہرین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
منگل 2 جنوری 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام ہوشیار باش ! الیکشن قریب ہے
پاکستانی عوام کو آنے والے دنوں میں یعنی مستقبل قریب میں بہت سے وڈیرے ، ملک ، چوہدری اور جاگیردار اپنے ارد گرد نظر آئیں گے آپ لوگوں کے ساتھ بیٹھیں گے ، گھل مل جائیں گے۔
منگل 2 جنوری 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بابا “ تجھے سلام!
پاکستان کی موجودہ سیاست میں اداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا کی عزت واحترام لازم ہے، ذاتی رائے نہیں فیصلہ ہونا چاہیے
منگل 2 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل، بھارت کیساتھ نیاعالمی گٹھ جوڑ
پوری دنیا میں چار بڑے مذاہب آباد ہیں جن میں مسلم ، عیسائی، یہودی اور ہندو شامل ہیں۔ نبیء آخر الزماں کی امت کا آج یہ حال ہے کہ میانمار برما سے لے کر فلسطین اور کشمیر تک معمولی واقعات پر مسلمانوں کے لئے زمین تنگ کر دی جارہی ہے۔
جمعہ 29 دسمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سلسلہ نا اہلی پر رکنے کی بجائے حکومت الٹنے کی تیاری؟
2017ء پاکستان میں سیاسی لحاظ سے ” شدید ترین“ محاذ آرائی کا سال تھا 2018ء کی آمد آمد ہے لیکن قرائن بتاتے ہیں کہ مسلم لیگی حکومت کو ختم کرنے کی خواہش مند قوتیں موجودہ حکومت کو آئند ہ 6مہینے چین سے گذارنے نہیں دیں گی۔
جمعہ 29 دسمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھپھے کٹنی کون ہیں؟ چودھری نثارکو بتانا چاہیے تھا
نواز شریف کے ہٹنے سے ملک کی ترقی رک جانے کا دعویٰ درست نہیں․․․․․․․․․․امریکہ کو دوٹوک جواب نے دینے پر عوام سیاسی قیادت سے مایوس ہیں
منگل 26 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک امریکہ تعلقات، ایک عام پاکستانی کی نظرسے!
60 کی دہائی میں پاکستان امریکہ تعلقات اپنے عروج پر تھے ،اس وقت کے پاکستانی صدر فیلڈ مارشل ایوب خاں نے جب امریکہ کا دورہ کرنے کا پروگرام بنایا تو امریکی حکومت پھولے نہیں سما رہی تھی۔
منگل 26 دسمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ
اگر دہشت گرد چرچ کی عمارت میں داخل ہوجاتے تو اس دعائیہ تقریب میں شریک چار سو کے قریب مرد و خواتین کے ساتھ بچے بھی موجود تھے۔
پیر 25 دسمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ ڈیڈ لاک کا شکار
اکتیس دسمبر تک فیصلہ کرنے کی صورت میں تحریک چلانے کی بھی دھمکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ․․․․جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فاٹا سے اسلام آباد تک لانگ مارچ
جمعرات 21 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاناما سکینڈل سے کرپٹ چہرے بے نقاب ہوگئے
اقتدار کی ہوس میں نظریاتی سرحدوں سے کھلواڑ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدوجہد آزادی کی تاریخ کو مسخ کرنا شہداء تحریک کے خون سے غداری ہے
بدھ 20 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ن لیگی وائس چیئرمین کا اغوا،مقدمہ درج نہ ہوسکا
30 نومبر2017ء کی شب چند افراد کے ہاتھوں ن لیگی وائس چیئرمین مقبول احمد خان کے اغواء کو19دن بیت جانے کے باوجودپولیس مقدمہ درج نہ کر سکی ہے۔ چند افرادمقبول احمد خان کو تشدد کرنے،مارپیٹنے کے بعد ان کے محلے (کالج روڈ) پر چھوڑ گئے تھے۔
بدھ 20 دسمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صنعتی ترقی کے لئے توانائی بحران کا خاتمہ ضروری
حقیقت میں پیپلز پارٹی ہی لوڈشیڈنگ کی موجب ہے۔ پی پی کے دور میں توانائی بحران نے بلندیوں کو چھو لیا تھا۔ جس کی وجہ سے 20، 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی۔
بدھ 20 دسمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.