
ن لیگی وائس چیئرمین کا اغوا،مقدمہ درج نہ ہوسکا
30 نومبر2017ء کی شب چند افراد کے ہاتھوں ن لیگی وائس چیئرمین مقبول احمد خان کے اغواء کو19دن بیت جانے کے باوجودپولیس مقدمہ درج نہ کر سکی ہے۔ چند افرادمقبول احمد خان کو تشدد کرنے،مارپیٹنے کے بعد ان کے محلے (کالج روڈ) پر چھوڑ گئے تھے۔
بدھ 20 دسمبر 2017

30 نومبر2017ء کی شب چند افراد کے ہاتھوں ن لیگی وائس چیئرمین مقبول احمد خان کے اغواء کو19دن بیت جانے کے باوجودپولیس مقدمہ درج نہ کر سکی ہے۔چند افرادمقبول احمد خان کو تشدد کرنے،مارپیٹنے کے بعد ان کے محلے (کالج روڈ) پر چھوڑ گئے تھے۔ ن لیگی وائس چیئرمین تھوڑا سنبھلے اوران کے ہوش کے چراغ پوری طرح روشن ہوئے تو محلے دار دوستوں کی مدد سے یہ گھر پہنچے، جس کے بعد اگلی منزل ہسپتال روانگی تھی۔ پولیس اسٹیشن سٹی کے ایس ایچ او کو حالات وواقعات سے تحریری آگاہ کیاگیا،مگر 12دن گزر گئے ، ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔ لوگ سوال کررہے ہیں کہ یہ کیسا عوامی نمائندہ ہے جس کی جماعت میں اس کی اپنی پارٹی کے لوگ ہم آواز نہیں بن رہے؟ سٹی مسلم لیگ خاموش، رئیس بلدیہ مسلم لیگ کے ذمہ دار عہدیدار ہیں ان کے لب نہیں ہل رہے؟ شہر کے تین سابق ایم این ایز کے پاس مقبول احمد خان سے ہمدردی کا وقت نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Noon Leagui Vice Chairman Ka Aghwa is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 December 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.