
بھارت کی آبی جارحیت اور پاکستانی دریاوٴں کی حالت
جب شدید بارشوں کے نتیجہ میں بھارتی ڈیموں پر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش سے زیادہ ہوتا تو وہ پانی چھوڑ دیتا جس سے پاکستان میں سیلابی صورتحال پید ہو جاتی جس سے نہ صرف فصلوں بلکہ جان و مال کا بھی نقصان ہوتا۔
ہفتہ 13 جنوری 2018

پانی اور ہوا کے بغیر زمین پر زندگی کا تصور ممکن ہی نہیں، پانی ایک قدرت کی ایسی نعمت ہے جس کی جتنی ضرورت اس کرہ ارض پر انسان کو زندہ رہنے کیلئے ہے تو زمین کیلئے بھی اسکی اہمیت اتنی ہی ہے کہ پانی سے ہی زمین میں پھل پھول کھلتے ہی۔ اسی لئے دنیا بھر میں پانی کی اہمیت سے آگاہی کیلئے ہر سال ”ورلڈ واٹر ڈے“ بھی منایا جاتا ہے تاکہ دنیا میں بسنے والوں کو اسکی اہمیت معلوم ہو کہ پانی جتنا انسان کیلئے ضروری ہے تو فصلوں کی نشوونما بھی اسی سے ممکن ہے کیونکہ جس زمین پر پانی نہ ہو تو وہ ”بنجر“ بن جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج پانی کی اہمیت سے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر سب ممالک آشنا ہیں اور زمین کو سرسبز رکھنے کیلئے اقدامات بھی کر رہے ہیں کہ جہاں سال بھر میں پانی میں کمی ہو سکتی ہے ،جس سے قحط سالی کا خطرہ ہو سکتا ہے تو وہاں ڈیم بنا کر پانی ذخیرہ کیا جانے لگا کیونکہ یہ پانی ہی ہے جو انسان اور حیوان کی زندگی کے ساتھ زراعت کے لئے بھی لازم ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Bharat Ki Aabi Jarhiat Aur Pakistani Daryaon Ki Haalat is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 13 January 2018 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.