
بھارتی اخبار کی کلبھوشن بارے پاکستانی موقف کی تصدیق
یوں تو بھارت کے نام نہاد سیکولر چہرے کا پول دنیا کے سامنے کئی مرتبہ کھل چکا ہے لیکن کلبھوشن اور آزادیٓ صحافت کے معاملے میں بھارت کو جتنی سبکی گزشتہ دنوں اٹھانا پڑی اس کی مثال کم ہی ملتی ہے
ہفتہ 13 جنوری 2018

یوں تو بھارت کے نام نہاد سیکولر چہرے کا پول دنیا کے سامنے کئی مرتبہ کھل چکا ہے لیکن کلبھوشن اور آزادیٓ صحافت کے معاملے میں بھارت کو جتنی سبکی گزشتہ دنوں اٹھانا پڑی اس کی مثال کم ہی ملتی ہے ۔ اس عمل کا نظارہ دنیا نے اس وقت دیکھاجب بھارت کے اخبار دی کوئنٹ نے اپنی ہی خفیہ ایجنسی “را” کے کرتوت بے نقاب کر دیئے جبکہ جاسوس کلبھوشن سے متعلق سچ بولنے پر بھارتی سرکار کو مرچیں لگ گئیں اور اس اخبار کو کچھ دیر کے لئے بند کر دیا گیا حتیٰ کہ خبر فائل کرنے والے رپورٹر کو بھی غائب کر دیا گیا۔ یہ بھارت کے سکیولر منہ پر ایک طمانچہ تھا کہ وہ اس حقیقت کوہضم نہ کر سکا جس کا انکشاف خود اس کے ہی ایک اخبار نے کیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے کلبھوشن یادیو کے “را” کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی چندن نندے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اور سوال اٹھایا کہ کیا یہی آزادی رائے ہے جس کا بھارت راگ الاپتا ررہتا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Bharti Akhbar Ki Kulbhushan Baray Pakstani Moaqaf Ki Tasdeeq is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 13 January 2018 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.