
پھپھے کٹنی کون ہیں؟ چودھری نثارکو بتانا چاہیے تھا
نواز شریف کے ہٹنے سے ملک کی ترقی رک جانے کا دعویٰ درست نہیں․․․․․․․․․․امریکہ کو دوٹوک جواب نے دینے پر عوام سیاسی قیادت سے مایوس ہیں
منگل 26 دسمبر 2017

صاحبو! سابق صدر آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت کی تعریف اکثر لوگ کرتے ہیں، اسی سیاسی بصیرت کا نتیجہ ہے کہ گزشتہ 2013ء میں پی پی پی کی شکست اور بعد میں گزشتہ چار برس میں ضمنی انتخابات میں نہ صرف شکست بلکہ عبرتناک شکست کے بعد جہاں پی پی پی کو چوتھے نمبر پر ووٹ ملے، وہ کینڈین نژاد علامہ طاہر القادری کے ساتھ ہاتھ ملا بیٹھے ۔ میں نے اپنے گزشتہ کالم میں تحریر کیا تھا کہ خادم رضوی اپنی گالیوں کی لغت کے خاتمے میں اپنا دھرناختم کرچکے ہیں جو پہلی قسط تھی دوسری قسط حضرت مولانا طاہر القادری کی شکل میں دوسرے روز آرہی ہے۔ مولانا اپنے پہلے دھرنے کے بعد کئی مرتبہ پاکستان کو جمہوریت کی راہ پر لانے ، انتخابی اصلاحات نافذ کرنے پاکستان آتے ہیں اور اپنے مریدوں کو حیران کر کے اچانک کینیڈا روآنہ ہوجاتے ہیں وہاں ان کا کوئی تبلیغی کام ہوتا ہوگا جس کے لئے انہیں اچانک جانا پڑتا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Phaphy Kuttni Kon hy Chudry nisar Ko Btana Chahiye is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 26 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.