
Political Articles & News Features (page 18)
سیاسی مضامین مضامین
-
این اے 120 سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز
مریم نواز دن رات حلقے میں انتخابی مہم چلارہی ہیں پورے حلقے میں بینروں کی بھرمار
جمعہ 15 ستمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ اہم قانون سازی کےلئے تیار
پاکستان کو اس وقت اپنی سیاسی تاریخ میں” خارجہ محاذ“ شدید دباو کا سامنا ہے ایک طرف امریکہ سرکار ”لٹھ “ لے کر پاکستان پر چڑھ دوڑنے کے بہانے تلاش کر رہا ہے ۔
ہفتہ 9 ستمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بینظیر قتل کیس کا انجام․․․․․مشرف اشتہاری!
پیپلز پارٹی کا فیصلے پر عدم اعتماد
جمعرات 7 ستمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مفاہمتی سیاست زندہ ہونے کا وسیع امکانات
آصف زرداری ، نواز شریف کو بحران سے نکالنے کیلئے نیم رضا مند
پیر 28 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نااہلی کے بعد میاں نواز شریف کھل کر سامنے آگئے
نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 بھی حاصل کرلیا نظر ثانی کی اپیل پر فیصلے تک نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار
ہفتہ 26 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول کا ن لیگ کو ریلیف دینے سے انکار
آصف زرداری نے نواز شریف کو سرخ جھنڈی دکھادی
جمعہ 25 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی بمقابلہ نیب
چودھری شجاعت حسین کا کراچی مشن؟ سندھ میں اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی،گورنر سندھ کو دعویٰ
جمعہ 25 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی خارجہ پالیسی تاریخی ناکامی کا شکار
پاک افغان امن حکمت عملی پر وائٹ ہاؤس تقسیم! امریکی ادارے‘ سینٹ ‘قیادت اور عوام ابہام میں مبتلا ہوگئے
منگل 22 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ملی مسلم لیگ“ حافظ سعید نے نئی سیاسی جماعت بنالی
جماعتہ الدعوة بھی سیاسی میدان میں
بدھ 16 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کا عالمی عدالت جانے کا عندیہ
سابق وزیراعظم نواز شریف نااہل قرار دے جانے کے بعد اسلام آباد سے چپ چاپ براستہ موٹروے لاہور جانے کی بجائے اپنے مداحوں اور ہمدردوں سے خطاب کرتے ہوئے روانہ ہوئے ۔ ان کی نہ اہلی کی فیصلہ یقیناً ان کے لئے، ان کے مداحوں اور ان کی پارٹی کیلئے بہت شدید دھچکا ہے ۔ میاں نواز شریف گزشتہ تقریبا تیس سال سے پاکستان سیاست میں سرگرم ہیں۔
جمعرات 17 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصنوعی بحران
پاکستان ماہ صیام کی عظیم ساعتوں میں معرض وجود میں آیا۔ ظہور پاکستان محض اتفاق نہیںہے بلکہ خالق کائنات کی عظیم حکمت عملی کا حصہ ہے جس سے رمضان، قرآن اور پاکستان کی نسبت و تعلق کی داغ بیل پڑی۔
بدھ 16 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپٹ عناصر کے مذموم عزائم اور یوم آزادی پاکستان!
سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کو قوم کا سلام
پیر 14 اگست 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کو اچانک” میثاق جمہوریت “کیوں یاد آیا؟
زرداری اور نواز کے درمیان حالیہ رابطوں کا انکشاف۔۔۔ چوہدری نثار کو سابق صدر کی خواہش پر کابینہ میں نہیں لیا گیا
جمعہ 11 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہلم میں۔نوازشریف خوش آمدید
سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے اسلام آباد سے لاہور تک سفر کا پہلا مرحلہ شیڈول کے مطابق جہلم میں پڑاﺅ تھا لیکن راولپنڈی کے مری روڈ پر وہاں کے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے ساتھیوں، ووٹروں اور سپورٹروں کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے عقیل انجم اور ڈاکٹر طارق فضل کی قیادت میں آئے ہوئے
جمعہ 11 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان رابطے بحال
جب عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو للکارا تھا تو سیاسی حلقوں نے عمران خان کو ا حمق سیاستدان قرار دیا تھا۔لیکن سیاسی حلقے اس سے اتفاق نہیں کرتے ان کا خیال ہے کہ یہ پیپلز پارٹی کیلئے واضح پیغام تھا
جمعرات 10 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں متحدہ پھر اہمیت اختیار کر گئی
پی پی ، مشرف اور ن لیگ کے بیک وقت رابطوں کی وجہ سے سندھ میں متحدہ پھر اہمیت اخبار کر گئی ہے۔سندھ کی سیاست میں شہری علاقے اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیلئے درکار ووٹ میسر ہوتے ہوئے بھی مسلم لیگ ن نے متحدہ قومی موومنٹ سے تعاون مانگا ان کی درخواست کو پذیرائی ملی اور کشور زہرہ دستبردار ہوگئیں
جمعرات 10 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور کا سفر
وزیراعظم محمد نوازشریف کی سپریم کورٹ کے لارجر بنچ سے نااہلی کے بعد ان کا وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر وزیراعظم ہاوس خالی کرکے پنجاب ہاوس اسلام آباد چلے جانا اس بات کا غماز تھا کہ وہ عدالتی فیصلے پر بلا چوں و چرا عمل کررہے ہیں
بدھ 9 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام اور ملک کا لوٹا گیا خزانہ کب واپس آئے گا!
جب کسی حکمران نے اپنی کرسی کو طاقتور سمجھنا شروع کر دیا اس کے زوال کی ابتداءاسی روز سے شروع ہو جاتی ہے اس کی سب سے بڑی مثال مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کی طرز حکومت سے شروع ہو گئی
بدھ 9 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی کی اندرونی کشیدگی کیا رنگ لائے گی؟
وزراء اور اراکین سیاسی عدم تحفظ کا شکار۔۔۔ نیب کے بعد رینجرز قیام کے حوالے سے بھی قانون سازی کرنے پر غور
منگل 8 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم
بھارت پولیس اور فوج کے ذریعے سے مقبوضہ کشمیر میں قبرستان جیسی خاموشی قائم کر نا چاہتا ہے اور وہ عوام کو اپنے مطالبات لے کر سڑکوں پر آنے سے روکنے کے لئے طاقت کا بے تحاشا استعمال کر رہا ہے
پیر 7 اگست 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.