
حکمران جماعت میں گروہ بندی ”قیاس آرائیاں مسترد“
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے تازہ ترین بیان سے بات واضح ہوتی ہے کہ ” سب اچھا ہے“ کی اپنی جگہ اہمیت ہے مگر ابھی تک کہیں نہ کہیں خرابی بھی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کو بیان دینے کی ضرورت پیش آئی ہے
جمعہ 11 جولائی 2014

گذشتہ ہفتے قومی سیاسی افق پر پیش آنے والا سب سے اہم واقعہ وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان ”صلح“ کا تھا جو حکومت میں موجود کچھ لوگوں کو ابھی تک ”ہضم “ نہیں ہو پا رہی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے تازہ ترین بیان سے بات واضح ہوتی ہے کہ ” سب اچھا ہے“ کی اپنی جگہ اہمیت ہے مگر ابھی تک کہیں نہ کہیں خرابی بھی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کو بیان دینے کی ضرورت پیش آئی ہے۔ اپوزیشن کے حلقوں کو ابھی تک اس ”صلح“ پر یقین نہیں آرہا وہ حیران وششدر ہیں نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان کیونکر ”صلح“ ہو گئی ہے کچھ لوگ تو اس لگائی گئی آگ پر اپنا پکوان تیار کرنا چاہتے ہیں لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف جیسی”دیو مالائی“ شخصیت نے نہ صرف پارٹی کو کسی بڑے ”حادثے“ سے بچا لیا ہے بلکہ پارٹی کے اندر اور باہر لوگوں کی ان سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے جو نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان حائل خلیج کو بڑھانا چاہتے تھے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Hukmran Jamat Main GrohBandi is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 July 2014 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.