
Social Articles & News Features (page 21)
سماجی مضامین مضامین
-
کالا باغ ڈیم کی چابی پیپلز پا رٹی کے پاس ہے وہ اگر چاہے تو آج کالا باغ ڈیم بن سکتاہے
کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے مسئلے پر میں تمام محب وطن شخصیات سے مزاکرات بھی کرنے کو تیا ر ہوں اور ہاتھ جوڑ کے کہتا ہوں کہ وہ آنیوالی نسلوں کو پانی بحران سے بچائیں
جمعرات 19 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مردہ رشتہ داروں سے باتیں کرنا، ہومیوپیتھی اور دیگر خرافات
حال ہی میں مغربی ممالک میں بے انتہا مقبول ہو رہی ہے وہ ہے مُردوں سے باتیں کرنے کا کاروبار
پیر 4 جون 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جدید اسلحے کی دوڑ سے دنیا تباہی کے دہانے پر
بھارت اسلحے کی درآمد میں سر فہرست خانہ جنگی، نسل کشی اور قتل عام کے واقعات پر امن دنیا کے خواب کو چکنا چور کرنے لگے
جمعہ 18 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کے گڑھ میں پیپلز پارٹی کا پاور شو
44سال کے بعد ایم کیو ایم کے گڑھ میں پی پی پی کا پاورشو جلسہ کا کریڈٹ رینجرز کو نوازشریف اور راحیل شریف کو دیدیا گیا جماعت اسلامی کی کامیاب ہڑتال
جمعرات 3 مئی 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
60 فیصد سے زائد کشمیری آبادی نفسیاتی مریض بن گئی
بھارتی افواج کی بربریت و درندگی سے دس لاکھ افرادذہنی تناوٴ کا شکار ہیں کشمیری خواتین کی بڑی تعداد ڈپریشن میں مبتلا خودکشی کے واقعات بڑھ گئے
اتوار 8 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حفاظتی ٹیکوں سے بچوں کی ہلاکتیں،ذمہ دار کون
زائد المیعاد ویکسین کی مارکیٹس میں دستیابی لمحہ فکریہ خدشات اور وسوسوں کو دور کرنے کے لیے بھرپور آگہی مہم شروع کی جائے
پیر 26 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشرے میں منشیات کا بڑھتا رجحان اور نفسیاتی مسائل
نوجوان نسل کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ نصاب میں منشیات کے مضر اثرات کو نمایاں کرکے پیش کرنے کی اشد ضرورت ہے، مقررین کا اجلاس سے خطاب
منگل 6 مارچ 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے ہنگم ٹریفک کے گھمبیر مسائل
تین لائن کی سڑک پر چھ لائنز بنا کر گھنٹوں کھڑے رہنا بھی ایک خوبی ہے ٹریفک کا نسٹیبل کے بغیر چوک کا مشاہدہ کرکے قوم کے شعور کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
بدھ 28 فروری 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے پر پیمرا کا قابل ستائش اقدام
ویلنٹائنز نشریات پر پابندی کا حکم ہماری معاشرتی راویات و اقدار ، اسلامی تعلیمات ا ور شرم و حیا کے عین مطابق ہے
بدھ 14 فروری 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہیز معاشرتی ناسُور
لڑکیاں روپڑیں آئینہ دیکھ کر مال و زر کے حریص بڑی ستم ظریفی سے اسکا مطالبہ کرتے ہیں
پیر 12 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہرمیں حادثات زیادہ ، ریسکیوعملہ تاخیر سے پہنچتا ہے
حادثات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میںآ یاہے، ریسکیو1122کی جانب سے اکثر مقامات پر حادثات کا شکار لوگوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچانے پر قدرے تاخیر کے واقعات منظر عام پر آرہے ہیں،جس کی وجہ سے شہریوں میں 1122 کے متعلق مثبت رائے دیکھنے میں نہیں آرہی ہے
بدھ 31 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شوگرمافیا کی من مانیاں اورکسان
صوبہ پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان میں چند سالوں کے دوران سات شوگر ملیں یکے بعد دیگرے قائم ہو گئی ہیں۔ ان میں غیر قانونی طور پر قائم ہونے والی دو شوگر ملز اتفاق اور چودھری شوگر ملیں قابل ذکر ہیں۔
پیر 29 جنوری 2018 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
نصاب تعلیم میں پاکیزہ زندگی کے عنوان سے مواد کی شمولیت
اس وقت صوبے بھر میں تقریباً باون ہزارسرکاری اور ایک لاکھ کے قریب پرائیویٹ تعلیمی ادارے موجود ہیں تما م سکولوں میں ہمارے بچوں کو تعلیم تو دی جا رہی ہے لیکن ان کی تربیت کا کوئی بندو بست نہیں ہے۔
جمعہ 19 جنوری 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ قصور نے عوام کاسر جھکا دیا
قاتل کی 36 گھنٹے میں گرفتاری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔۔۔۔۔۔ اس واقعہ پر پوری قوم سراپا اجتجاج سڑکیں بلاک اور توڑ پھوڑ
بدھ 17 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استاد یا راہزن
تعلمی اداروں میں مرد اساتذہ کی جانب سے طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات ہمارے سماجی رویوں اوراخلاقیات کے منہ پر ایک طمانچے سے کم نہیں۔
ہفتہ 13 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی نسل
ہماری اقدار کی محافظ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے اپنی روایات‘ تہذیب وتمدن سے آشنا کرنا ضروری ہے
جمعہ 12 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرائم نامہ سال نو اور پولیس
سال نو 2018 ء نئے عزم کے ساتھ ہماری قومی زندگی میں آگیا ملک میں ہر محکمہ عزم نو سے اس سال ترقی کے خواابوں کو عملی تعبیر میں ڈھالنے کا تہیہ کر رہا ہے۔
منگل 2 جنوری 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صاف پانی
ایک طرف حکومت پنجاب ہسپتالوں پہ ہسپتال بنا رہی ہے لیکن مریضوں کی تعدادکم ہونے کی بجائے کیوں بڑھ رہی ہے صاف پانی نہ ملنے کی وجہ سے روز بروزہیپا ٹائٹس ،کینسر، دل کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہو رہا ہے
پیر 25 دسمبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حلف اور اقرار نامہ میں فرق‘ حقیقت کیا ہے؟
ختم نبوت قانون میں نقیب زنی اہل ایمان کیلئے ناقابل برداشت․․․․․․․ حلق کو اقرار میں بدلنے کے مسئلہ کی جڑیں 305 سال پرانی ہیں
پیر 4 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعصب کی آنکھ!!
ایک متعصب شخص کا حقیقت شناس ہونا اتنا ہی دشوار ہے جتنا کسی کلر بلائنڈ کا رنگوں کی شناخت کرنا
پیر 4 دسمبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.