
Social Articles & News Features (page 20)
سماجی مضامین مضامین
-
روز بروز بڑھتے ٹریفک حادثات…!
80 سے 90 فیصد ٹریفک حادثات غیر محتاط رویے کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں ، مگر ہم اپنے رویوں میں تبدیلی لانے کے لئے قطعاً تیارنہیں
ہفتہ 19 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شجرکاری،وقت کی اہم ضرورت!
اگر پانچ کروڑ افراد میں بھی یہ شعور پیدا کر دیا جائے تو آنے والے چند سال میں سرسبز پاکستان کا خواب پورا ہو سکتا ہے
ہفتہ 19 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
10روپے والی گجک
اس بچے کے قیمتی وقت کا مول10روپے والی گجک ہے ؟میں اس بچے کے کام کو مسلسل دیکھ رہا تھا
جمعہ 18 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھوڑی پی لئی اے تے کیہ ہویا۔۔۔۔!
جہاں غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کا ہمت و حوصلہ ہی نہ ہو تو ایسے معاشرے میں نشوونما پانا یا نہ پانا ایک برابر تصور ہوتا ہے
بدھ 16 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بہترین اندازِ گفتگو اور مزاج منصفانہ
بادشاہ کا منصف مزاج ہونا کسی قوم کے لئے بہت بڑی نعمت ہوتی ہے ، وہ مظلوموں کا رسیا ہوتا ہے، ظلم کے راستے پر چلنے والا کوئی شخص اس کا قریبی اور معاون نہیں ہو سکتا
منگل 15 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑھتے جنسی واقعات اور بچوں کا تحفظ !
بچوں کو جسمانی صحت، جنسی افعال اور خطرات کے بارے میں آگاہ کرنا، اور خطرناک صورتحال سے نبٹنے کے لئے ذہنی طور پر تیار کرنا ، معاشرے ، والدین اور تعلیمی اداروں کی اولین زمہ داری بن چکا ہے
منگل 15 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خود نمائی،ریا کاری او راعلیٰ ظرفی
خود نمائی سماجی او ر ریاکاری مذہبی طور پر درست طرز عمل نہیں جبکہ دونوں میں معمولی فرق ہے
پیر 14 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے شہر کے ٹیچنگ ہسپتال کی حالت زار
جہاں انسانوں کی زندگیوں کو بچانا چاہیے تھا وہاں اب مریضوں میں انتظامی اور پیشہ وار انہ نااہلیت کی بناپر موت بانٹی جارہی ہے
پیر 14 جنوری 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اک اورمعصومہ درندگی کی نظر
کسی معاشرے کے اندر اگر کوئی خوبی پروان چڑھے تو معاشرے کا ہر فرد اس مجموعی تعریف میں شامل ہوتا ہے
پیر 7 جنوری 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معروف ماہر تعلیم سر جیوفری لینگ لینڈ
ہم اپنے محسنوں کو نہیں بھولتے! معروف ماہر تعلیم سر جیوفری لینگ لینڈ ,جس نے اپنی زندگی پاکستانی بچوں کے لئے وقف کردی، 101 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
جمعرات 3 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معصوم بچوں سے مشقت اور ہماری ذمہ داری…!
حکومت کی جانب سے بچوں سے مشقت پر پابندی کے باوجود یگر غریب ممالک کی طرح وطن عزیز میں بھی وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، معاشی بدحالی، بے روزگاری، غربت جیسے مسائل کی وجہ سے ننے معصوم بچوں کو زیور تعلیم سے دور رکھ کر مشقت لی جارہی ہے
بدھ 2 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات ایک خاموش قاتل
اگر انسان کی صحت کے ایک ایک خاموش قاتل یعنی منشیات پر نظر ثانی کی جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ وہ سر چڑھتا نشہ ہے. جو ایک خاص سازش کے تحت نسلوں کو برباد کرنے کے لیے نوجوانوں میں عام کیا گیا
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولڈ ایج ہومز ۔۔۔مغربی ثقافت کا اثر یا تربیت کی کمی
ہمارے مذہب اسلام میں اللہ کی اطاعت و فرمانبردای کے بعد اگر کسی کو اطاعت کرنے کا حکم دیا گیا ہے تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے ماں ،باپ ہیں الحمد اللہ ہم جس معاشرے میں ہیں وہاں ہم اپنے والدین کو عزت سے نوازتے ہیں
جمعہ 12 اکتوبر 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے توقیر درد
وطنِ عزیز میں ایک روایت ہے کہ جب بھی کسی صاحب حیثیت فرد پر اذن الٰہی سے کوئی مصیبت آتی ہے تو اگلے کچھ دن ہر ٹی وی چینل اس سے منسلک ہر چھوٹی بڑی تفصیل نشر کرتا ہے۔ مثلا ان کی عمر کتنی تھی، کہاں پیدائش ہوئی، تعلیم کہاں سے حاصل کی۔
جمعہ 14 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الله کی مخلوق
ہمارے اوقات کار کچھ اس طرح سے ہیں کہ واپسی خاصی دیر سے ہوتی ہے۔ سردیوں کی ٹھٹھرتی ہوئی راتوں میں گاڑی کی روشنی سڑک کے اندھیرے سنسان کناروں پر پڑتی ہے تو زنانہ کپڑوں اور رنگ برنگے میک اپ سے لتھڑے ہوئے کچھ چہرے نظر آتے ہیں
بدھ 12 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقدار ترسے، انگار برسے
چھوٹا سا قد، گوری سپید رنگت اور جھکی ھوئی کمر، اس ادھیڑ عمر عورت میں نہ جانے ایسی کیا بات تھی کہ جب وہ گھر میں داخل ھوتی تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ۔ گھر کے مردوں کے چہرے پر پھیکی سی مسکراہٹ آ جاتی اور وہ سلام دعا کر کے کسی نہ کسی بہانے ادھر ادھر نکل جاتے ۔ گھر کی خواتین کافی گرمجوشی سے اس کا استقبال کرتیں،
جمعہ 31 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
''' بے حس رویے - ذمہ دار کون '''
جوس کارنر یا کسی سپر اسٹور کے قریب سے گزرنا بعض اوقات بچوں کے لیے بہت دلچسپی کا باعث بن جاتا ہے . عموما ایسی صورتحال میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو جاتی ہے اور بچے کافی دیر خوش ہو لیتے ہیں .دراصل یہاں بچوں کی دلچسپی کے لیے اسٹور انتظامیہ نے Human Circus کا اہتمام کیا ہوتا ہے.
منگل 28 اگست 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی ، اللہ کی خوشنودی یا گوشت کا تہوار
عید قربان کا نام ہمارے ہاں عام طور پر گوشت کھانے کے تہوار کے طور پر لیا جاتا ہے . اور یہ تہوار لطیفوں سے شروع ہو کر بعض اوقات ہسپتال کے ایمرجنسی رومز میں ختم ہوتا ہے .
جمعہ 24 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت کی حکمرانی
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح صدارتی انتخاب لڑنے پر آمادہ ہوئیں تو جنرل ایوب خان اور اس کے حاشیہ نشینوں کے ہاں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ ان کا خیال تھا مادرِ ملت نحیف وناتواں ہونے کی وجہ سے اپنی سیاسی مہم پر زورانداز میں نہیں چلاسکیں گی
منگل 31 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہو ئی صنفِ نازک دھواں دھواں
کو ئی لڑکی سگریٹ نوشی کو ڈپر یشن کا علاج سمجھتی ہے تو کو ئی اسے بطور فیشن پیتی ہے
ہفتہ 21 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.