
Social Articles & News Features (page 22)
سماجی مضامین مضامین
-
نعمت ۔۔۔۔ ایک امانت
ہر امانت ایک ذمہ داری ہے۔ نعمتوں کا یہاں اور وہاں دونوں جہاں میں آڈٹ ہوتا ہے کہ کون سی نعمت کب، کیسے اور کہاں استعمال ہوئی
پیر 4 دسمبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی شرائط پر معاہدہ․․․․․․․!
وفاقی وزیر قانون کا استعفیٰ منظور، رانا ثناء اللہ کے خلاف دھرنا جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت جھک گئی
بدھ 29 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ختم نبوت ایمان کابنیادی عقیدہ ہے!
مسلمانوں اور قادیونیوں یا احمدیوں میں کوئی نقطہٴ اشتراک نہیں․․․․․․․․ قرآن وحدیث اور اجماع اُمت سے یہ ثابت ہوچکا کہ حضور ﷺ ہی خاتم النبین ہیں
ہفتہ 25 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نفی کی طاقت
جو حرفِ انکار نہیں رکھتا، قول و اقرار بھی نہیں کرتا۔ کلمہِ طیبہ کی ابتدا "لا" سے ہے
جمعہ 24 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کان اور دھیان
جس کے پاس کرنے کی کوئی بات نہیں ہوتی، اس کی بات "میں" سے شروع ہوتی ہے۔
جمعہ 24 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لالچ میں لت پت
لالچ میں لت پت ہونے والی آنکھ مفاد کی چکا چوند سے چندھیا جاتی ہے اور ایسا شخص اپنے پاؤں سے آگے نہیں دیکھ سکتا
منگل 21 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اخلاقیات اور عبادات
حیرت ہے ہم نے اب تک اخلاقیات کو دین کا حصہ کیوں نہیں بنایا۔۔۔۔۔ ہم نے عبادت اور اخلاق کو الگ خانوں میں کیوں تقسیم کر دیا ہے
منگل 21 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لفظ کا بوجھ
لفظ کے پیچھے مقصد واضح نہ ہو تو وہ کاغذ اور وقت کا ضیاع ہے
پیر 20 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لغویات
وہ تمام مشغولیات جو سفر میں معاون نہ ہوں لغویات میں شامل ہیں
جمعرات 16 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعصب کی دلدل
ایک متعصب شخص اپنے فرقے، مسلک اور نظریے کے علاوہ کسی کی نہیں سنتا
جمعرات 16 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی ترتیب
وقت اور ترجیحات کی ترتیب بدل جائے تو واقعات بدل جاتے ہیں اور بالآخر وقت بدل جاتا ہے
پیر 13 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معصیت کی مصیبت
ماضی ہمیشہ بڑا ہوتا ہے، حال ہر حال میں ہمارے قد کے برابر آتا ہے اور مستقبل ہمارے حال کے سامنے ایک چھوٹے بچے کی طرح معصوم ہوتا ہے!!
بدھ 8 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے ”ہندو دھرم سینا“ کی تشکیل
داعش کے نام نہاد خطرے کا واویلا․․․․․․․ ہندو نواجوانوں کو دہشت گردی کی ٹریننگ کیلئے صرف اتر پردیش میں پچاس تربیتی کیمپ قائم ہیں
جمعہ 3 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زاویہِ فکر و نظر
تسلیم مکمل ہوتی ہے، تشکیک ہمیشہ ادھوری رہتی ہے!! سجدہِ شکر ہی سجدہِ کامل ہے
جمعرات 2 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منافقت اور بغاوت
جس گناہ کے گواہ مہیا ہو جائیں وہ جرم بن جاتا ہے اور جرم قابلِ تعزیر ہوتا ہے
بدھ 1 نومبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حاکم اور محکوم
تم میں سے ہر شخص راعی ہے اور اس کی رعیت کے بارے میں اس سے سوال کیا جائے گا
پیر 30 اکتوبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت، وجود اور وسائل
وقت، وجود اور وسائل کا ضیاع ہی درحقیقت زیاں ہے
جمعہ 27 اکتوبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ختم نبوت شق میں تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے!
نااہل شخص کو پارٹی سربراہ بنانے پر سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ڈرگ انسپکٹر ختم کرکے پنجاب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ
بدھ 18 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حلال کی کمائی
اگر تم مرتے وقت دولتمند نہیں ہوتو اس میں ضرور تمہاری غلطی ہی
جمعہ 13 اکتوبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حسد کے بجائے دعا
دیہاتی آدمی نے پوچھا اکبر بادشاه کو کس نے دیا ہے۔ بتانے والے نے بتایا کہ خدا نے۔ دیہاتی نے کہا کہ پهر ہم بهی اکبر کے بجائے خدا ہی سے کیوں نہ مانگیں
جمعرات 5 اکتوبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.