
Social Articles & News Features (page 19)
سماجی مضامین مضامین
-
اسلامی اقدار کو اپنائیں``Say no valentine`s day``
پہلے محبت قربانی کا جذبہ مانگتی تھی اب خرچہ مانگتی ہے,اب یہ ایک فیشن بن گیا ہے اور پاکستان میں ہرکوئی اِس فیشن کو اپنانے کے لئے آوارہ ہے
بدھ 13 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایسی محبت کو ابھی کھدیڑ دیجیے!
خوب جان لیجیے کہ محبت ایک فطری جذبہ ہے، پریت اور پریم تو حرف لازم کی طرح دل پر نقش ہوتے ہیں۔ یہ جذبے کسی ویلنائن ڈے کے محتاج نہیں ہوا کرتے، محبت تو ہمیشہ کے لیے ہوتی ہے، ہر وقت پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہوتی ہے
بدھ 13 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت ضرورکیجئے مگر
بطورمسلمان ہمارادین ومذہب love after marriage کادرس دیتاہے نہ کہ before marriage۔۔خاوندکااپنی زوجہ کے منہ میں لقمہ ڈالناصدقہ ہے توبہترین عورت اسے قراردیا گیاہے کہ جوخاوندکی طرف دیکھے تواس کادل خوش کردے
بدھ 13 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے نہیں میرج ڈے!
ہمیں محبت کا دشمن بننے کی بجائے اس کا مبلغ بننا ہو گا اور سمت کو درست کرنا ہوگا ۔پہلے یہ سمجھیں یہ ویلنٹائن ڈے ہے کیا
منگل 12 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی معاشرے میں قباحتوں کی گنجائش نہیں…!
حکومت، میڈیا، سماجی اور تعلیمی اداروں کے منتظمین و اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں۔ انہیں ان بے ہودہ تہواروں سے لا تعلق رہنے کی تلقین کریں
منگل 12 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیٹی اللہ کی رحمت،زحمت نہیں
آج معاشرہ بیٹی کے تصور سے خوفزدہ ہے کیوں کہ اس کے دل میں دوسرے کی بیٹی کی عزت فانی ہے۔ مرد بیٹی نہیں چاہتا تاکہ جس نگاہ سے وہ کسی کی بیٹی کو دیکھتا ہے تو دوسروں کی نگاہ سے اس کی بیٹی محفوظ رہے
پیر 11 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا قاتل صرف ماں ہے؟
سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ عورت کواُس کے ماں باپ اُسے اپنے گھر رکھنے سے کیوں انکار کر دیا تھا ۔وہ والدین جنہوں نے بیس سال تک اس کی پرورش کی تھی ۔والدین اتنے ظالم کیسے ہو گئے تھے
پیر 11 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش قسمتی کی دستک
آج معاشرے میں جس قدر انسانوں کی تقسیم کر دی ہے ،صرف اور صرف معاشرتی رتبوں کی بنا پر۔ کوئی افسر ہے تو کوئی چپڑاسی اور اسی طرح انسان کے لئے اپنے جذبات کی تقسیم کر دی گئی ہے مگر ہم یہ سمجھتے نہیں کہ تقسیم ہمیشہ مزید تقسیم کو جنم دیتی ہے جو اصل چیز کو ختم کردیتی ہے
پیر 11 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشی کیسے بانٹیں؟
حقیقی خوشی ہمیں تب ہی ملے گی جب ہم دوسروں سے محبت کریںگے اور دوسرے ہم سے الفت و محبت کریں گے،جب انسان حسد کی آگ میں جلتا ہے تو پھر اپنی خوشی و مسرت کو خود ہی آگ لگا دیتا ہے
ہفتہ 9 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندھی عقیدت
ہمارا ایک غلط قدم پوری قوم کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ہم ایک جذباتی اور فوری ردعمل دینے والی قوم ہیں ،ہم سوچتے سمجھتے نہیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں اور انہی جذبات میں ہم بہت سے نقصانات اٹھاتے آئے ہیں
جمعرات 7 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھرکے صحرا سے بھی ظالم لوگ
ہمارے لاغر معاشرتی رویوں، ہمارے نحیف و نزار اخلاقی رجحانات اور ہمارے ناتواں احساس زیاں کے باعث ایسی کتنی ہی دل سوز کہانیاں ہیں جو حالات کی گرد تلے دب کر رہ جاتی ہیں
بدھ 6 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کی پہنچ سے دوررکھیں
اس وقت پوری دنیا میں منشیات کی سب سے زیادہ مانگ یورپ میں ہے جہاں تقریباً 75 فیصد لوگ ذہنی دباؤ اور دیگر امراض سے وقتی سکون حاصل کرنے لئے منشیات کا سہارا لیتے ہیں
بدھ 6 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہل خورد نے دن یہ دکھائے
اکثر و بیشتر کاروباری حضرات حلال و حرام کی پرواہ کئے بنا پیسہ کمانے کی دوڑ میں جٹے رہتے ہیں ۔ اسمگلنگ ، ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی ااور ہیرا پھیری کے ذریعے دولت کمانا عام ہے
منگل 5 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمانہ کیا سوچے گا۔۔تحریر:طیبہ گل
انسان کو چاہئے کہ اپنے دماغ سے سوچے لوگوں کی باتوں پر کان نہ دھرے،آپ کے غلط الفاظ انسان کے دل پر وہ اثر کرجاتے ہیں جو کوئی تیر یا گولی بھی نہیں کر سکتی
جمعہ 1 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوٹ جائیں وہ ہاتھ جو ناتواں پر اٹھتے ہیں
منافقت سرے عام بازاروں میں بکتی ہے۔جس طرح اشیا کی خریداری کا بازار لگتا ہے اسی طرح منافقت کا بازار بھی لگتا ہے۔کچھ اسے مہنگے داموں خریدتے ہیں اور کچھ اسے سستے داموں لے لیتے ہیں
جمعہ 1 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تتلیاں
صفائی نصف ایمان ہے صاف ستھرا رہنے سے اپنے رب کو راضی کرنے کے لیے آپکی زندگی نیکیوں سے بھر جائے گی کام وہی ہیں مگر ہمیں نیت سچی کرنے کی ضرورت ہے
جمعرات 31 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظمیٰ کو انصاف کس سے لے کر دینا ہوگا
آجکل فیس بک پر ایک نئی مہم کا آغاز ہوا ہے عظمی کو انصاف دو۔۔۔
منگل 29 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تذکرہ کچھ جعلی پیروں فقیروں کا
کسی من چلے نے پوچھا کہ بھائی میاں آپکے پیر صاحب کی تو داڑھی ہی نہیں ہے تو نہایت عقیدت سے بولے کہ داڑھی تو ہے مگر ہماری آنکھیں ہی نہیں ہیں
منگل 29 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
واٹس ایپ سٹیٹس
ہم کس رستے پر چل رہے ہیں کیوں ہم دنیا کو سب کچھ سمجھ بیٹھے ہیں کیوں ہم آخرت کو بھول گئے ہیں؟
پیر 28 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چاچا رحمت
آج کاانسان پریشان ہے کہ بوڑھے ماں باپ اسکی پریشانی کا سبب ہیں،ایسا بالکل بھی نہ سوچیں اپنے باپ کے سینے سے سینہ ملا کر تو دیکھیں اتنا سکون ملے گا دنیا میں کہیں نہیں ملے گا
جمعہ 25 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.