
Social Articles & News Features (page 24)
سماجی مضامین مضامین
-
جمہوری دور حکومت کے سیاسی قیدیوں پر کیا بیتی؟
ڈاکٹر عاصم سے جمشید دستی تک․․․․
ہفتہ 8 جولائی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تو یہ ہمارا ہی نقصان ہوا نا
سیمنٹ کی چوری ہر ٹھیکیدار کا بنیادی حق ہے جسے وہ چھپ کر اور کھل کر استعمال کرتا ہے مگر یہاں معاملہ ریت کی چوری کا بھی آن پڑا تھا
جمعہ 7 جولائی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صفائی کی ناقص صورتحال‘ خطرناک امراض میں اضافہ
فیروزہ شہر میں تعمیر ہونے والی جدید سیوریج ،واٹر سپلائی سکیموں کے لئے 22 کروڑ کی خطیر گرانٹ کی منظوری پر مقامی ایم پی اے میاں اسلام اسلم کی خصوصی کاوش اور محنت کو سراہا گیا لیکن زیر تکمیل منصوبوں میں ناقص میٹریل اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے پورے شہر میں گندگی پھیل گئی
منگل 4 جولائی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانپ اور سپیرا
شہر بھر کے تجربہ کار اور ماہر سپیروں کو طلب کیا گیا۔ سپیروں کی بین سے اس سانپ پہ یہ اثر ہوا کہ وہ اپنی چھپی ہوئی جگہ کو چھوڑ کر بستر پہ آ بیٹھا اور اپنا پھن لہرانے لگا
ہفتہ 1 جولائی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیرت
اسی اثنا میں ڈور بیل بجی، شائستہ دروازہ کھولنے کیلئے اٹھی، اسے دروازے کی طرف بڑھتا دیکھ کر نعمان چیخ پڑا ’’دروازہ مت کھولنا‘"؛ لیکن اس دوران دروازہ کھل چکا تھا اور پولیس اندر گھس آئی
جمعہ 30 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توکل
’برکت میاں آج کل تو لوگ جہیز میں کاریں دیتے ہیں؛ تم لاکھ سوا لاکھ کی موٹر سائیکل دینے کیلئے لیت و لعل کر رہے ہو‘‘؛ ’’میری معذرت قبول کریں لطیف صاحب‘‘؛ ’’اور اگر میں معذرت کر کے اٹھ جاوٴں؟‘‘ لطیف نے سفاکانہ انداذ میں اتنا کہا تھا کہ تھانیدار اکرم بول پڑا
ہفتہ 1 جولائی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوٹ کا سفر
ساڑھے چار ہزار کیوں ؟ ایک دم تم نے پاانچ سو روپے بڑھا دیئے۔۔ ثریا نے دودھ والے پہ برھم ہوتے ہوئے کہا کیا کروں باجی بجٹ بعد میں آیا دودھ کے دام پہلے بڑھ گئے ، ہمیں بھی آگے باڑے سے مہنگا ہی پڑتا ہے
ہفتہ 24 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پتے کی بات
موقع پر موجود عوام چاچے فضل کی فراست سے بہت متاثر ہوئے؛ سبھی سوچنے پر مجبور ہو گئے تھے کہ پوری زندگی میں انہوں نے کبھی اس پہلو سے نہیں سوچا جس کی طرف چاچے فضل نے توجہ دلائی تھی؛ حالانکہ ان میں سے ہر ایک نے کبھی نا کبھی سڑک پر حادثوں کی وجہ سے ہونے والے جھگڑوں کو نمٹانے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرنے کوشش ضرور کی ہوئی تھی
ہفتہ 24 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مکافات
ساجد کے باپ نے اس معاملے میں ساجد کا بھرپور ساتھ دیا تھا لیکن ماں کی منطق تھی کہ بہو اس لئے لائی جاتی ہے کہ وہ آ کر بوڑھے ساس سسر کی خدمت کرے، اگر نورین کو بیاہ لائے تو الٹا ان کو اس کی دیکھ بھال کرنا پڑے گی
جمعہ 23 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اللہ سے تجارت
وہ مطمئن تھا کہ آج کا دن اچھا گزر جائے گا، پھل والی ایک ریہڑی پر رک کر وہ جائزہ لینے لگا کہ یکایک اس کے سامنے والے میڈیکل سٹور سے ایک عورت روتی چلاتی برآمد ہوئی
جمعہ 23 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مریم اور فاطمہ
سڑک کراس کرتے ہی نو دس سال کی وہ چاروں میلی کچیلی بچیاں ہاتھ پھیلائے میرے سامنے آکھڑی ہوئیں۔ ”آج تو پیسے دوگی نا؟؟“ ”آج تو“ کے الفاظ سن کر میں ٹھٹھک گئی
جمعرات 22 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کفارہ
پمفلٹ میں صرف اتنا لکھا تھا ’’اگر آپ سے کوئی گناہ ہو گیا ہے تو گھبرائیے نہیں، ہم سے رابطہ کریں، ہم اس کے کفارہ کا انتظام کریں گے‘‘
جمعرات 22 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمت عملی
سکول کے احاطے اور بیرونی حصہ میں آبادی کے کافی لوگ جمع ہو چکے تھے جن میں عورتوں اور بچوں کی بھی کثیر تعداد تھی۔ تھوڑی دیر میں سیٹھ صاحب سکول کا افتتاح کرنے والے تھے ۔۔۔
بدھ 21 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرعون
اس کو محسوس ہوا اس کا ضمیر چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ تم بھی ایک فرعون ہو، اس نے گھبرا کر ضمیر کی آواز کو دبایا، چائے کی پیالی اٹھائی اور اخبار میں منہ دے دیا۔۔۔۔۔
بدھ 21 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چور اور بددیانت
سکرین پر گھڑی میں رات 2 بجے کے ہندسے چمک رہے تھے۔ ”دیر بھی ہوگئی اور میں تھک بھی گیا ہوں ، ایسا کرو سیدھا گھر ہی لے چلو، پٹرول کل صبح نکلنے سے پہلے بھروا لینا“ انہوں نے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے ڈرائیور کو ہدایت کی۔ ڈرائیور نے مؤدبانہ ’’جی اچھا‘‘ کہا ، گاڑی کا پچھلا دروازہ بند کیا اور اپنی سیٹ پر بیٹھ کر گاڑی سٹارٹ کر دی
منگل 20 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صرف بھوک کا روزہ
بابا جی کل میرے گھر افطاری ہے قریبا سو احباب ہوں گے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جائوں، میں نے پوچھا۔ بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے۔ "کتنے پیسے دے سکتے ہو"، مجھے ایسے لگا جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے
منگل 20 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خود احتسابی
پاکستان سے کینیڈا واپس آنے کے بعد جہاں مجھے اور بے شمار تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑا وہیں ابا جی کی آنسو بھری سرخ آنکھوں نے مجھے شدید روحانی بے آرامی میں مبتلا کر دیا
پیر 19 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی رہے ہیں آپ کی جو گندگی
بھلوال سے بھیرہ تک فاصلہ پندرہ میل اور تب سفر ایک گھنٹے کا تھا لیکن گزر پل بھر میں جاتا۔ اصل سفر بھیرہ سے بھیرہ تک کا ہوتا۔ سرکلر روڈ پر تانگے کا سفر پل صراط کے سفر سے کم نہ محسوس ہوتا۔ بھیرہ بانہیں کھول کر استقبال کرتا۔ جتنے دن ملتے لمحوں میں گزر جاتے۔ دن کا آغاز والد مرحوم کی انگلی پکڑے ہوتا۔ منہ اندھیرے صبح کے اس پہلے سفر کا پہلا پڑائو گانگی والا ہوتا جو کھُوہ در کھُوہ ہوا خوری کے بعد دن چڑھے گھر پر ختم ہوتا۔ گانگی والا ہمارا خاندانی قبرستان تھا جس کی تاریخ ہی نہیں جغرافیہ بھی والد مرحوم کو زبانی یاد تھا
پیر 19 جون 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائیں دوائی سے کہاں ٹھیک ہوتی ہیں بابو جی!
راؤ انیل الرحمن ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوٴں تو بہتر ہے،دیر تو ویسے بھی ہو چکی تھی اور جہاں پچھلے تین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلاجاؤں گا۔
منگل 23 مئی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں
آج کل ہمارے خطے کا درجہ حرارت موسم سرما میں شدید سرد اور موسم گرمام میں گرم ترین ہوتا ہے کہ آسمان سے سورج آگ برسا رہا ہوتاہے او زمین تندور کی طرح گرم ہوتی ہے۔ انگریز نے جب برصغیر میں آمد کے بعد اس پر اپنا تسلط جمایا تو اس دور کی بلڈنگیں اور دیگر تعمیرا ت علاقے کی آب و ہوا اور موسم کو مدنظر رکھ کر بنائیں، مگر آج جدید ترین دور میں صورتحال اس کے برعکس ہے
منگل 23 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.