
سیاسی جماعتوں کی تنظیم نو کا سلسلہ جاری
جماعت اسلامی نے انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں جشن عیدمیلاد النبی ﷺ شاہان شان طریقہ سے منانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پرچم کشائی کی تقریبات کے ساتھ بازاروں، مارکیٹوں، عمارتوں اور چوکوں کی سجاوٹ کا جہاں عمل جاری ہے وہاں میلاد ریلیوں درود و سلام، ذکر ازکار کی محفلوں کا رنگ اپنے صحت مند اثرات مرتب کر رہا ہے
جمعرات 17 دسمبر 2015

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں جشن عیدمیلاد النبی ﷺ شاہان شان طریقہ سے منانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پرچم کشائی کی تقریبات کے ساتھ بازاروں، مارکیٹوں، عمارتوں اور چوکوں کی سجاوٹ کا جہاں عمل جاری ہے وہاں میلاد ریلیوں درود و سلام، ذکر ازکار کی محفلوں کا رنگ اپنے صحت مند اثرات مرتب کر رہا ہے ۔ محسن انسانیت سے محبت، عقیدت اور احترام کا یہ تقاضا بھی ہے کہ مسلمان سیرت نبوی ﷺ سے استفادہ کریں، امن ، محبت ، شرافت ،دیانتداری اور اسلامی اقدار کے تقاضوں کو فروغ دیں اور دین کے راستہ کو اختیار کریں۔ مسلم قیادت دنیا میں مسلمانوں کے خلاف عرصہ حیات تنگ کرنے کی پالیسیوں کے تدارک کے لیے سر جوڑ کربیٹھ جائیں اور وقت کی پکار اور تقاضوں کو مد نظر رکھیں شر سے خیر کا راستہ نکالنے کے لیے حکمت عملی مرتب کریں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
Siasi Jamaaton Ki Tanzeem e Nau Ka Silsila Jari is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 17 December 2015 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.