Special Articles Articles & News Features (page 77)
خصوصی مضامین مضامین
-
کرسمس
ٹوٹے ہوئے رشتوں کی بحالی کاتہوار
ہفتہ 24 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ون ویلنگ کا شوقین
ماں دن رات سمجھاتی مگر وہ سُنی ان سنی کردیتا
پیر 19 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معیشت میں علم کی اہمیت
نبی کریم ﷺ نے آج سے چوہ سو سال پہلے فرمایا تھا کہ" علم حاصل کرنے کیلئے چین بھی جانا پڑے تو جاؤ" اس حدیث مبارکہ ﷺ سے اندازہ ہوتا ہے کہ انسان کی ترقی و بہتری کیلئے علم کتنا ضروری ہے۔ پر مسلم امہ کا المیہ ہے کہ ہم نے علم کے حصول کی طرف دھیان نہ دیا اور اغیار نے علم کی اہمیت اور افادیت کو سمجھا اس کا نتیجہ اب یہ ہے کہ آج دنیا کی 180 قابل اور مستند یونیورسٹیوں میں سے کوئی ایک یونیورسٹی کسی اسلامی ملک کی نہیں ہے
پیر 19 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیت کا پھل
امریکہ میں سعودی عرب کا ویزہ ملنا معجزے سے کم نہ تھا
ہفتہ 17 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سقوط ڈھاکہ میں بھارت کا کردار
قیام پاکستان سے آج تک بھارت نے اور افغانستان نے کبھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا۔ افغانستان نے ڈیورنڈ لائن اور پشتونستان کے نام پر قوم پرستوں کو شہ دی تو بھارت نے مشرقی پاکستان کے بنگالیوں کو مغربی پاکستان والوں سے بدظن کیا اور اپنے لے پالک ایجنٹوں کے ساتھ مل کر 1971ء میں بالآخر مشرقی پاکستان پر حملہ کرکے وہاں کے زرخرید ایجنٹوں کے ساتھ مل کر بنگلہ دیش کے قیام کو ممکن بنایا
ہفتہ 17 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول
16دسمبر کی تاریخ سامنے وہ درجنوں چہرے گھوم جاتے ہیں جنہیں دیکھنے کو چھونے کو گلے سے لگانے کو آج نجانے کتنی مائیں بہنیں، باپ اور بھائی ترستے ہیں۔ کل تک یہ پھول چہرے ہماری دسترس میں تھے آج منوں مٹی کی چادر اوڑھ کر ہم سے کوسوں دور جاچکے ہیں۔ اتنی دور کہ جہاں ہم چاہتے ہوئے بھی ان کے پاس نہیں پہنچ پاتے۔ زندگی کی دیوار اور موت کی فصیل پھانداممکن نہیں ۔ یہ چوٹی سرنہیں کی جاسکتی ہے اور موت کی فصیل کاپھانک کھلتا ہے ۔
جمعہ 16 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طیارہ حادثہ ۔۔۔فوری اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ضرورت
حویلیاں میں پی آئی اے کے طیارہ کو حادثہ پیش آنے سے پوری قوم سوگوار ہے۔ چترال ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ سردیوں میں چھ ماہ سے رابطہ منقطع رہنے اور سفری مشکلات کیلئے ہمیشہ سے شہرت کا حامل علاقہ سمجھا جاتا رہا ہے۔ چترال اور پشاور کے درمیان متروک فوکر طیاروں کو سخت ناموافق موسمی حالات اور دشوار ترین روٹ پر طویل عرصے تک کوئی حادثہ پیش نہ آیا
جمعرات 15 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی جی پنجاب کی سربراہی میں اہم فیصلہ ۔۔پنجاب پولیس میں ڈسپلن کا معیار سخت
سیف سٹی پراجیکٹ ، پولیس گاڑیوں میں ٹریکرز اور کیمروں کی تنصیب سے نگرانی یقینی بنائی جا رہی ہے۔۔۔ کیا واقعی پنجاب کرائم فری صوبہ بنے گا؟
جمعرات 15 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ادویات کی تیاری کا مکروہ دھندہ!
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں جعلی ادویات کی تیاری کا مکروہ دھندہ بڑے زور و شور سے جاری ہے۔ ہر سال اربوں روپے کی جعلی اور غیرمعیاری ادویات تیار کرنے والی فیکٹریاں انسانوں کی قتل گاہیں بن چکی ہیں جبکہ یہی جعلی ادویات ملک کے کروڑوں مریضوں کو بھاری نرخوں پر فراہم ہوتی ہیں۔ صو بے میں جعلی ادویات کی تیاری کا گھناوٴنا کاروبار جاری و ساری ہونے کا انکشاف کسی ایرے غیرے نے نہیں کیا۔ یہ ایک مصدقہ حقیقت ہے
منگل 13 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حادثات کی وجہ گڈ گورنینس کا فقدان
ہمارے ملک میں گزشتہ کچھ روز سے مسلسل ایسے حادثے رونما ہو رہے ہیں کہ جن کی وجہ سے کئی معصوم جانیں تلف ہو چکی ہیں کبھی کوئی ٹرین کا حادثہ ہوجاتا ہے اور سیکڑوں سوئے ہوئے لوگوں کی آنکھ اس دنیا میں کھل ہی نہیں پاتی اور ان کے گھر والے سوائے ماتم کے کچھ نہیں کرپاتے۔کبھی کراچی کے معروف ہوٹل میں آدھی رات کو آگ لگ جاتی ہے اور ایک درجن سے زیادہ افراد جھلس کر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں
ہفتہ 10 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اللہ کی راہ کا مسافر
سفرآخرت پہ ہوا روانہ
جمعہ 9 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنید جمشید۔۔۔پاپ سنگر سے مبلغ اسلام تک
نوے کی دہائی میں کس نے سوچا ہو گا کہ آج کا نامور ،مشہور پاپ سنگر کل کو بستر اٹھا کے اللہ کی راہ میں نکل جائے گا اور اپنے چہرے پہ سنت رسول ﷺ سجا کے نوجوان نسل کے لئے آئیڈیل بن جائے گا،لوگوں میں جنید کی مقبولیت اس قدر تھی کہ اس کے نام پہ بچوں کے نام رکھے جانے لگے،اس زندگی نے کیسے پلٹا کھایا
جمعہ 9 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی اشتعال انگیزیاں
دنیا کے بہت سارے ممالک کے آپس میں اختلافات بھی ہیں اور کشیدگی بھی مگر پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات دْنیا بھر میں بہت سے حوالوں سے منفرد ہیں۔ ایک ہی ملک سے معرض وجود میں آنے والے ممالک میں کشیدگی ایک قابلِ فہم بات ہے۔ اس طرح کی مثالیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی ملتی ہیں مگر کہیں بھی پاک بھارت تعلقات جیسی کیفیت نظر نہیں آتی
جمعہ 9 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھانسی گھاٹ سے واپسی
یہ کوئی ایک ہزار سال پرانا واقعہ ہے ۔ ملک عرب کی ایک ریاست کا بادشاہ نعمان بن منذر شکار کے لئے نکلا۔ شکار کا پیچھا کرتے کرتے وہ صحرا میں اپنے ساتھیوں سے بچھڑکردور نکل گیا۔ پناہ کے لئے مارا مارا پھر رہاتھا کہ اُس کی ملاقات ہاشم نامی ایک شخص سے ہوئی ۔
جمعرات 8 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی پیک پاک چین راہداری منصوبہ اور سازشیں
پاک چین تجارتی راہداری کامنصوبہ (CPEC) پاکستان پر جنت کا دروازہ نہیں کھول دے گا اور یہ کہ بھارتی جاسوس (کلبھوشن یادیو) کو طالبان نے ایران سے اغواء کر کے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھ بیچا تھا۔ یہ گفتگو کوئی ایرا غیر آنتھو خیرا نہیں منجھا ہوا سفارتکار کر رہا تھا جسے لاکھوں ڈالر خرچ کر کے بون سے بلوایا گیا تھا جرمنی کے مایہ ناز سفارتکار اور مشرقی وسطی امور پر مستند دانشور ڈاکٹر گنڑ ملائک پاکستان اور مشرقی وسطیٰ کے تمام اہم ریاستوں میں بطور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں
جمعرات 8 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی دہشت گردی اورجنرل قمر باجوہ کا خوف
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ چار ماہ سے بھارتی مسلح افواج نے ظلم و بربریت اور جبر و استبداد کی تمام حدیں پار کر دی ہیں ۔برھان مظفروانی کی شہادت سے اب تک بھارتیوں نے نہتے کشمیریوں پر مظالم کے تمام تر ہتھکنڈے آزما لیے۔ مخبوط الحواس بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سفاکیت کی انتہاء کر دی ہے اور کنٹرول لائن پر کشمیری مسلمانوں پر بلا اشتعال فائرنگ سے محدود جنگ چھیڑ رکھی ہے
جمعرات 1 دسمبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی پاکستان کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیاس ستلج راوی کے پانی پر ہمارا حق ہے اور یہ پانی پاکستان جانے کی اجازت نہیں دینگے۔ دہلی کی سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے پانی پاکستان جاتا رہا اور کاشتکار پانی کے لئے روتے رہے۔ سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود ہے۔ جس کے مطابق ستلج بیاس ، راوی دریاؤں کا پانی بھارت سندھ ، چناب اور جہلم کے دریاؤں کے پانی پر پاکستان کا حق ہے
بدھ 30 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل کا کرداروکارکردگی
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہردل عزیز آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جاں نشین مقرر کردیا۔جنرل راحیل شریف واقعی بچوں بڑوں سمیت ہر پاکستان کیلئے یکساں قابل احترام ہیں۔ وہ سیاست سے دور رہ کر سیاست کو درست کرنے کیلئے کوشاں،کراچی سے جرائم پیشہ عناصر اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلئے سرگرداں رہے۔وہ ملک و قوم کے مفادات کیلئے اپنی اہلیت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے رہے
بدھ 30 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
20 لاکھ کی رشوت خود چل کر آئی لیکن ۔ ۔ ۔ خدا دیکھ رہا تھا !!
سرد رات کے اس اندھیرے میں اللہ کے سوا انہیں کوئی نہ دیکھ رہا تھا ۔ چند ہزار تنخواہ پانے والے تین افراد کو ایک لمحے میں 20 لاکھ مل رہے تھے ۔ یک مشت اتنی رقم تو شاید انہیں ریٹائرمنٹ پر بھی نہیں ملنی
منگل 29 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فضائی آلودگی قومی مسئلہ
فضائی آلودگی یوں تو پوری دنیا کا مسئلہ ہے کسی ملک میں کم اور کسی میں زیادہ ۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ اطفال نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتا یا ہے کہ دنیا بھر میں دو ارب بچے زہریلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ فضائی آلودگی سے متاثرہ علاقوں میں جنوبی ایشیاء سر فہرست ہے۔ پاکستان میں فضائی آلودگی ایک گھمبیر مسئلہ تھا مگر اب ساتھ شدت اختیار کر چکا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے
پیر 28 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.