
بھارت کی اشتعال انگیزیاں
دنیا کے بہت سارے ممالک کے آپس میں اختلافات بھی ہیں اور کشیدگی بھی مگر پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات دْنیا بھر میں بہت سے حوالوں سے منفرد ہیں۔ ایک ہی ملک سے معرض وجود میں آنے والے ممالک میں کشیدگی ایک قابلِ فہم بات ہے۔ اس طرح کی مثالیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی ملتی ہیں مگر کہیں بھی پاک بھارت تعلقات جیسی کیفیت نظر نہیں آتی
جمعہ 9 دسمبر 2016

دنیا کے بہت سارے ممالک کے آپس میں اختلافات بھی ہیں اور کشیدگی بھی مگر پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات دْنیا بھر میں بہت سے حوالوں سے منفرد ہیں۔ ایک ہی ملک سے معرض وجود میں آنے والے ممالک میں کشیدگی ایک قابلِ فہم بات ہے۔ اس طرح کی مثالیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی ملتی ہیں مگر کہیں بھی پاک بھارت تعلقات جیسی کیفیت نظر نہیں آتی۔1947 میں دونوں ممالک کے قیام کے بعد سے ہی باہمی تعلقات میں کشیدگی چلی آرہی ہے۔ اس کشیدگی کی بنا پر دونوں ممالک میں چار جنگیں بھی لڑی جا چکی ہیں مگر معاملہ آج بھی جوں کا توں ہی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو تنازعے کی بہت سی وجوہات ہیں مگر اس میں ہمیشہ سے کشمیر کا مسئلہ سرِ فہرست رہا ہے۔ اسکے علاوہ ہندوستان ہر وقت کسی نہ کسی موقع کی تلاش میں لگا رہتا ہے جس سے پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے چاہے وہ مسئلہ آبی وسائل کا ہو جیسا کہ حال ہی میں بھارت کے وزیر اعظم نریندرمودی نے بڑی ڈھٹائی سے یہ کہا ہے کہ اس پانی پر صرف بھارت کا ہی حق ہے اس لیے اس کو پاکستان میں نہ جانے کے اقدامات کیے جائیں یا پھرسرحدی تنازعات کا جیسا کہ آج کل لائن آف کنٹرول کے حالات پوری دنیا کے سامنے ہیں اور یا پھر پاکستان میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کو ہوا دینے کا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Baharat Ki Ishteyal Angeziyaan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 09 December 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.