
Special Articles Articles & News Features (page 78)
خصوصی مضامین مضامین
-
دہشت گردی کا عفریت
دنیا میں کونسا ایسا مذہب ہے جو انسانیت کے قتل کسی بھی صورت اجازت دیتا ہے۔ یقیناً انسانیت کا قتل کرنے والے خدا کے مجرم ہیں۔ جو لوگ اسلام کے دائرہ کار سے نکل کر بے گناہ مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں وہ مسلمان نہیں کہلاتے اور نہ ہی سرے سے ان کا تعلق اسلام کے ساتھ ہے۔ اسلام تو خیرخواہی کا دین ہے اسلام بھلائی کے راستے پر چلاتا ہے اسلام تو معاف کرنے کا درس دیتا ہے اسلام محبت اخوت سے قائل کرنے کا درس دیتا ہے اسلام نرمی اور شفقت کی تلقین کرتا ہے
منگل 8 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سیف سٹی“
محفوظ اور جدید زندگی کا خواب۔۔۔ کیا پنجاب دنیا کا جدید صوبہ بننے لگا ہے ؟۔۔۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا چالان خودکار کیمرے کریں گے
منگل 8 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک عورت کا خواب
ہسپتال کو فائیوسٹار ہوٹل بنادیا وہ جنون کی حدتک کام سے لگاؤ رکھتی اور عملہ کو بھی مستعدرکھتی
پیر 7 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محنت کا پھل
چائے بنانے والا اعلیٰ افسربن گیا دفتر سے واپسی پر اُس لڑکے سے چائے بنواکر پینا میرا روزانہ کا معمول تھا
جمعہ 4 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حامد میر کے نام طالبعلم کا خط
جو نان پروفیشنل صحافی، کچھ پروڈیوسر، اور اینکر حضرات آپ پر تنقید کرتے ہیں، درحقیقت وہ آپ کی قابلیت اور جذبے سے صحیح طور واقف نہیں ہیں۔ آپ کو ہالینڈ میں جو 'نڈر صحافی' کا ایوارڈ ملا ہے، آپ درحقیقت اسی کے حقدار تھے
جمعہ 4 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی جنگی استعداد کا عالمی اعتراف
پاکستان میں داخلی سطح پر اور سرحدوں کے پار اکتوبر کے مہینے میں تسلسل کے ساتھ یکے بعد دیگر رونما ہونیوالے واقعات ایسے ہیں جن کا براہ راست تعلق پاکستان کے استحکام اور سلامتی سے ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری علیحدگی کی تحریک اور اس پر قابو پانے میں بھارتی ناکامی کے دوران وہاں بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر اوڑی پر حملے کو جواز بنا کر بھارت نے پہلے تو اپنی پوری قوم کو پاکستان کیخلاف جنگی بخار میں مبتلا کیا
جمعرات 3 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاک ڈاوٴن کی سیاست کی حقیقت
ملکی سیاسی منظرنامے میں پاکستان تحریک انصاف کا ظہور ایک مثبت انداز میں لیا گیا تھا جس نے شہری مِڈل کلاس سے اْن طبقات کو متوجہ کیا جو روائتی سیاسی جماعتوں میں جگہ نہ بناسکے، پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی بطور اسپورٹس مین سیاست میں آمد سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی کیلئے کچھ مثبت کر دکھائیں گے لیکن بدقسمتی سے خان صاحب نے شائستگی اور رواداری پر مبنی سیاست کی بجائے
منگل 1 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان اور بھارت
پاکستان کے مستقبل اور اقتصادی ترقی کیلئے ”پاک چائنہ اکنامک کاریڈور“ (CPEC) کی اہمت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ اس منصوبے کو پاکستان کے لیے تو ” گیم چینخر“ کہا جا رہا ہے اور اسکی عالمی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عملی طور پر دنیا کی تمام اہم طاقتوں کی نظریں اس پر لگی ہیں۔ جہاں کچھ ممالک مستقبل قریب میں اس منصوبے سے اپنے حصے کا فائدہ اٹھانے کا سوچ رہے ہیں وہاں کچھ طاقتیں ایسی بھی ہیں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
27 اکتوبر1947ء کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
اکتوبر کے آخری عشرے میں کشمیری مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر، پاکستان اور پوری دنیا میں یوم سیاہ مناتے ہیں۔ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کرنے والے اور اس کی پاداش میں خون آشام حالات سے گزرنے والے کشمیری عوام قومی اور بین الاقوامی سطح پر دھوکہ ، جھوٹے وعدوں، سازشوں کے ہاتھوں مارے جاتے رہے ہیں جو کہ انسانیت اور عالمی ضمیر کے بہی خواہوں اور علمبرداروں کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ اقوام متحدہ نے بھی کشمیریوں کو دھوکہ دیا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے مہنگے ترین موبائل فون
موبائل فون آج ہماری زندگی کی سب سے اہم ضرورت بن چکے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود مختلف موبائل کمپنیاں اپنے صارفین کے مختلف قیمتوں میں موبائل فون فراہم کررہی ہیں جن میں انتہائی سستے بھی ہیں تو بہت مہنگے ہیں۔
جمعرات 27 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ اپنے ہی بچوں کی قاتل تھی
مجھے پھانسی دے دو، تختہ دار پرلٹکا دو بچوں کیساتھ اُس نے خود بھی زہر ملاکھاناکھایا مگر اُسے بچالیا گیا
بدھ 26 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر۔۔ منت ترلوں سے نہیں آنکھیں دکھانے سے حل ہو گا!
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں گزشتہ دنوں ایک ہی روز دو اہم خبریں شائع ہوئی ہیں۔ اسلامی کانفرنس تنظیم کے پارلیمانی فوم نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ کیا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے پر زور دیتے ہوئے کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق خودارادیت دینے کا مطالبہ سے دوسری خبر انٹرنیشنل انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار 5 سو 48 کشمیری شہید ہوئے
بدھ 26 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اُستادوں کا اُستاد
میں نے اُسے زہر بھر انجکشن لگایامگر کچھ اثر نہ ہوا کچھ دیر بعد دروازے پر دستک ہوئی ، باہر پولیس کھڑی تھی
منگل 25 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں مسلمانوں کی جنگ آزادی
مانا بین الاقوامی دہشت گرد نریندر مودی برہمن کے پرانے اور خفیہ ایجنڈے کو نہ صرف دنیا کے سامنے لے آیا ہے بلکہ گجرات کے ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام کے بعد اسے بھارت اور پورے برعظیم میں عملی شکل دے رہا ہے۔ برہمن کے اس ایجنڈے کا خلاصہ یہ ہے کہ یہاں حکمرانی کا حق صرف اونچی ذات کے ہندو کا ہے اور تمام غیر ہندو انسانوں کو یا تو برعظیم چھوڑنا ہو گا اور یا پھر برہمن کا غلام اور اچھوت بن کر رہنا ہو گا، مگر ملیچھ یعنی ناپاک مسلمانوں سے تو اس خطے کو پاک کرنا ہو گا
پیر 24 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چین اقتصادی راہداری قوم کی ترقی کا سفر
پاکستان کوقدرتی طورملاجغرافیائی محل وقوع( اسٹریٹجک پوزیشن )اس قدر اہمیت کاحامل ہے کہ پاکستان پوری دنیا کی تیل، گیس ،زراعت، صنعتی و معدنی پیدوار اور منڈیوں کے درمیان پل بن سکتاہے۔اس قدرتی محل وقوع کی اہمیت اورافادیت کومدنظر رکھتے ہوئے پاکستان اور چین نے مل کر”پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ“بنانے کافیصلہ کیاہے جوکاشغر سے شروع ہو کر گلگت۔ بلتستان اور خیبر پختونخواہ اور پھر بلوچستان سے گزرے گا۔واضح رہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا معاشی منصوبہ ہے
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت کشیدگی
پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات دنیا بھر میں بہت سے حوالوں سے منفرد ہیں۔ آپس میں ہمسایہ ہونے کے باوجود دل ایک دوسرے سے بہت دور ہیں۔ یہ صورتحال شاید ہی دنیا کے کسی اور خطے میں دو ہمسایہ ممالک میں پائی جاتی ہو۔ دونوں ممالک نے تخت برطانیہ سے ایک ساتھ آزادی حاصل کی اور اس دن سے کچھ مسائل ورثے میں ایسے ملے کہ گذشتہ 70 سال سے نہ صرف حل طلب ہیں بلکہ کشیدگی کا باعث بھی۔ دونوں ممالک گذشتہ 70سال کے دوران کم ازکم چار جنگیں لڑ چکے ہیں مگر نہ مسائل حل ہوئے اور نہ ہی تعلقات میں بہتری آئی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی
بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔مودی نے جو تازہ ہرزہ سرائی کی ہے، قلم میں یارا نہیں کہ ا سے نقل کرے مگر بحث کے لئے حوالہ ضروری ہے۔ ان حضرت صاحب کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی لیبارٹری ہے
جمعرات 20 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر غینا شمسی ، میڈیکل طالبات کے لئے راہ مشعل
ہمارے ہاں کی خواتین ڈاکٹر سرجری کی جانب جانے سے گریز کرتی ہیں۔ تاہم اس ضمن میں ہمارے سامنے ایک روشن مثال ڈاکٹر غینا شمسی کی ہے جو سرجن بھی ہیں۔ پی ای سی ایچ ایس میں رہائش پذیر 38 سالہ غینا شمسی انڈس اسپتال میں سرجن ڈاکٹر ہیں جبکہ وہ گھر میں امور خانہ داری کے فرائض بھی سرانجام دیتی ہیں۔ ڈاکٹر غینا شمسی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے لڑکیاں ڈاکٹری کی تعلیم مکمل ہونے اور پھر شادی کے بعد دکھی انسانیت کی خدمت کرسکیں گی
بدھ 19 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ضرب عضب ناگزیر تھا
چین نے پاکستان کے ساتھ سی پیک معاہدے کئے ہیں جس میں اب تک 17 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور ہرگزرتے دن کے ساتھ اس سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے ۔ چین نے پاکستان کی گوادر پورٹ سے اقتصادی راہداری کے مختلف روٹس تعمیرکرکے پاکستان کو چین سمیت وسط ایشیائی ریاستوں سے منسلک کرنا ہے جس سے تجارتی سامان جو چین تک کئی مہینوں میں پہنچتا تھا اقتصادی راہداری کی تعمیر سے چند دنوں میں پہنچ پائے گا
منگل 18 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندووٴں کی انتہاپسندی عروج پر
ایسا دکھائی دیتاہے کہ جیسے مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پربھارتی فورسزکی جارحیت بے نقاب ہونے کے بعد مودی سرکاراور انتہاپسندہندو کھمبا نوچ رہے ہیں اوراپنی سبکی مٹارہے ہیں ۔اب انہیں کچھ سجھائی نہیں دے رہاہے کہ وہ کیا کریں اس لئے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جارحیت اور بھارتی افواج و انتہاپسند ہندوتنظیموں کے کارندوں کے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کی حقیقت بے نقاب ہونے کے بعد راون مودی بھارتی میڈیا انڈین افواج اور انتہاپسند ہندو اپنا مقدمہ ہارچکے ہیں
پیر 17 اکتوبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.