
Special Articles Articles & News Features (page 88)
خصوصی مضامین مضامین
-
داعش کی بربریت
ہزاروں خواتین اور بچوں کو ”غلام“ بنانے کا انکشاف۔۔۔ ایک محتاط اندازے کے تحت بتایا گیاہے کہ داعش نے عراق میں 3500 افراد جن میں زیادہ تر عورتیں اور بچے شامل ہیں کو غلام بنا رکھا ہے
منگل 2 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپشن میں وزارت آئی ٹی سب سے آگے
ایک سال میں خزانے کو120ارب کانقصان ہمیں بتایا جاتاہے کہ ملک جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھ رہاہے۔ سرکاری کی جانب سے خاص طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزی سے آگے بڑھنے کے دعویٰ کئے جاتے ہیں۔
ہفتہ 30 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن
اربوں کے قرضے لے کرغائب ہونیوالوں کوکوئی نہ روک سکا ہمارے ہاں اب صورتحال اس نہج پرپہنچ چکی ہے۔ کہ قانونی طریقہ کاراختیار کرتے ہوئے قومی خزانے اور بنکوں کولوٹاجاتاہے۔
ہفتہ 30 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت پنجاب پٹواریوں سے خوفزدہ
لینڈریکارڈکمپیوٹرائزڈنہ ہوسکا
ہفتہ 30 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹریفک جام
نے روزمرہ معمولات کو متاثر کر دیا ایمبولینس کے سائرن کی آواز سن کر سب اس کی طرف متوجہ تھے مگر کچھ کرنے سے قاصر تھے کہ ٹریفک کے اژدھا میں ایک بڑی شاہراہ پر دور دور تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں تھی اور ۔۔۔
جمعہ 29 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال 2014: دنیا کے مہنگے ترین گھر
اگر آپ کسی بڑے گھر میں رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو ادائیگی بھی بڑی کرنا ہوگی لیکن یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔دنیا میں موجود مہنگے ترین گھر صرف رقبے میں ہی بڑے نہیں ہوتے بلکہ انتہائی پرتعیش اور جدید سہولیات سے آراستہ بھی ہوتے ہیں۔ حال ہی میں امریکی بزنس میگزین "فاربز" نے دنیا کے قیمتی ترین گھروں کی ایک فہرست مرتب کی ہے۔ جس کے مطابق سال 2014 کا دنیا کے مہنگے ترین گھر کا اعزاز ہندوستان کے ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے ممبئی میں تعمیر گھر انتیلیا کے پاس ہے۔
جمعرات 28 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم جمہوریہ پر بھارت کے چہرے پر کالک
ساری دنیا نے دیکھا کہ کشمیریوں نے کس طرح بھارت کے چہرے پر کالک مل دی ہے۔ یہ بھارت کا یوم جمہوریہ تھا، کشمیری ہر سال یہ دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، اس یوم جمہوریہ پر بھی کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا اور اس انداز سے منایا کہ پوری ریاست جمو ں و کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن کی کیفیت تھی، سڑکوں ، بازاروں اور گلیوں میں سناٹا تھا، صرف بھارتی فوجی ٹرکوں کا شور تھا۔
جمعرات 28 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ کے 70برس
عالمی ادارہ بے انصابی کاگڑھ بن چکا ہے
جمعرات 28 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی
مسلمانوں کے خلاف مظالم پر چپ کیوں؟ میانمار کے مظلوم روہنگیا اذیت ناک کیمپوں میں زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔ ملک میں نئی جمہوریت بھی ان کے زخموں کا مدادا کرنے سے قاصر دکھائی دیتی ہے۔
بدھ 27 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل کو تاریخ یاد رکھے گی
ملازمت میں توسیع گد اگری کے مترادف ہے،نشان حیدر خاندان کا وارث صرف شہادت مانگ سکتا ہے،توسیع کی بھیک نہیں مانگ سکتا۔گداگر آپ کو سیاسی پارٹیوں میں نظر آئیں گے،قبروں میں ہڈیاں بنے لیڈر بھی پارٹیاں چلا رہے ہیں۔
بدھ 27 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوا ت میں لڑکی کوکوڑے مارنے کی حقیقت بے نقاب…!
یہ الہام ہے نہ کشف و کرامات کا معاملہ ہے بلکہ بعض واقعات اس انداز سے رونما ہوتے ہیں کہ خود ہی اپنا بھید کھول دیتے ہیں۔ بس ذرا واقعاتی شواہد کا اگر عمیق نظر سے جائزہ لے لیا جائے۔
منگل 26 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلحہ امریکہ کا، خریدا چین سے ، ادائیگی ریلوے کو
پولیس کا کام چوروں کو گرفتارکرنا ہے لیکن صورت حال یہ ہے کہ ہماری پولیس چوروں سے بھی دو ہاتھ آگے نظر آتی ہے۔ ویسے تو ملک بھر کی پولیس کے حوالے سے آنے والی زیادہ ترخبریں افسوسناک ہی ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں سندھ پولیس میں ہونے والی سنگیں بے ضابطگیوں نے۔
منگل 26 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم
توانائی کے بحران کا ناگزیر حل جیسے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اسے ہی کالا باغ ڈیم وطن عزیز کی صنعت، زرعت اور معیشت کی رگ حیات ہے۔ اس ڈیم کی تعمیر میں تاخیر ملکی ترقی سالمیت اور استحکام کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔
پیر 25 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی مناصب کی دوڑ
جماعتیں دھڑوں میں بٹ گئیں بلدیاتی انتخابات کے افق پر چھائی ہوئی غیر یقینی کی دھند صاف ہو رہی ہے۔ نو منتخب نمائندوں کی حلف برداری کا مرحلہ مکمل ہو گیاہے اور اب بلدیاتی مناصب کے لیے الیکشن زیادہ دور نہیں ہیں۔
ہفتہ 23 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹھان کوٹ کا بدلہ اور بے بسی کا عالم۔۔۔!
صدر اوباما نے اتنی بڑی بات یونہی تو نہیں کہہ دی کہ پاکستان جیسے ملک دہشت گردی کا کئی دہایئوں تک شکار رہیں گے۔ خاک اوباما کے منہ میں نہیں بلکہ خاک پاکستان کے محافظوں کی آنکھوں پر پڑ چکی ہے جنہیں دہشت گردی سے نکلنے کا اب کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا۔
جمعہ 22 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں کرپشن کا زہر
قیام پاکستان کے وقت قوم قناعت پسندی ،محبت ، اخوت ایثار قربانی حب الوطنی کے جذبات سے سرشار تھی ،لالچ نام کی کوئی چیز نہیں نظر آتی تھی۔ کرپشن کا تصور بھی نہیں تھا۔ کیونکہ اس قوم کی قیادت قائداعظم جیسے محبت وطن دیانتدار ہاتھوں میں تھیں۔
جمعہ 22 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسافروں کا ٹفن کھانے والے
PIAملازمین کے لاکرز سے سامان برآمد ہوگیا
جمعہ 22 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی رٹ ناکام
نجی تعلیمی اداروں نے ایڈوانس فیسیں وصول کرلیں
بدھ 20 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذوروں کا کوٹہ ہوا میں اُڑا دیا
تعلیمی اداروں میں سرکار ناکام ہو گئی ؟ ہماری سرکارظاہر تویہی کرتی ہے کہ وہ معذوروں کو معاشرے کا اہم جزبنانے میں خاصی متحرک ہے۔ اس سلسلے میں خاصی طور پر معذور طلباء کی حوصلہ افزائی کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔
منگل 19 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوھاری، آتشزدگی
ایک ہی خاندان کے چھ افراد زندہ جل گئے یقینا عزت ذلت ،رزق اولاد ،زندگی موت اس رب تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے جو گل کائنات کا مالک ہے اس کے حکم کے بغیر پتا بھی نہیں ہل سکتا انسان کو دنیا میں اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کے لیے بھیجا اور انسان کا کام انسانیت کے راستے پر چلنا ہے
منگل 19 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.