
ٹریفک جام
نے روزمرہ معمولات کو متاثر کر دیا ایمبولینس کے سائرن کی آواز سن کر سب اس کی طرف متوجہ تھے مگر کچھ کرنے سے قاصر تھے کہ ٹریفک کے اژدھا میں ایک بڑی شاہراہ پر دور دور تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں تھی اور ۔۔۔
جمعہ 29 جنوری 2016

ایمبولینس کے سائرن کی آواز سن کر سب اس کی طرف متوجہ تھے مگر کچھ کرنے سے قاصر تھے کہ ٹریفک کے اژدھا میں ایک بڑی شاہراہ پر دور دور تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں تھی اور اب صورت حال یہ تھی کہ کوئی راستہ دینا بھی چاہے تو اس کے لیے آگے پیچھے یا دائیں بائیں ہونا ممکن نہ تھا ٹریفک وارڈنز بے بسی کی تصویر بنے،ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش کر رہے تھے اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد بڑی مشکل سے ٹریفک کا نظام بحال ہوا تو ایمبولینس کو راستہ ملا۔ اس سے قطع نظر کہ اس ہارن بجاتی ایمبولینس میں کوئی شدید زخمی طبی امداد کا منتظر تھا یا کوئی میت جا رہی تھی ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ایمبولینس کی آواز سنتے ہی سڑک پر رواں دواں گاڑیاں اسے آگے نکلنے کی جگہ دیں مگر دیکھنے میں یہی آیا کہ جب کسی ایمبولینس کو سرخ اشارے کے باوجود وارڈن نے جانے کا اشارہ کیا تو اس کی آڑ میں درجنوں گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی چل پڑتی ہیں کسی بھی مہذب معاشرے میں ٹریفک رولز کی پابندی کا احترام کای جاتا ہے کہ یہ انسانی زندگی کی حفاظت کے لیے ہی بنائے جاتے ہیں اور اس سے ٹریفک بھی رواں دواں رہتی ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Trafic Jam is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 29 January 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.