
حکومتی رٹ ناکام
نجی تعلیمی اداروں نے ایڈوانس فیسیں وصول کرلیں
بدھ 20 جنوری 2016

محکمہ تعلیم جانب سے دعوے توبہت کئے جاتے ہیں‘ لیکن صورتحال ان دعوؤں اور وعدوں کے برعکس نظر آتی ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے حالات تواس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ علاقے کابلدیاتی چیئرمین بھی اپنے بچوں کوسرکاری سکول بھیجنے پر رضامند نہیں ہوتاہے۔ اس کی وجہ وہاں کے معیار تعلیم ، اساتذہ کی تربیت، اور سکول کاخستہ حال ماحول ہے۔ والدین غریب ہوں تب بھی ان کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھے ماحول میں بہترین تعلیم حاصل کریں۔ دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے لوٹ مارشروع کررکھی ہے۔ ہماری سرکاری نجی تعلیمی اداروں کوضابطہ اور قوانین پر عملدرآمدمیں ناکام نظر آتی ہے۔ ماضی میں تونجی تعلیمی اداروں کے نام پرسامنے آنے والامافیااپنی من مانی کرتا رہا ہے لیکن حال ہی میں ایک بارپھر نجی اداروں نے سرکاری احکامات کی دھجیاں اڑادی ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
hukumati Rat Na Kaam is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 January 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.