
Special Articles Articles & News Features (page 89)
خصوصی مضامین مضامین
-
بلدیاتی اداروں کیلئے سوالات وقیاس آرائیاں
صوبائی وزیر قانون وبلدیات رانا ثناء اللہ خاں نے ایک مرتبہ پھر اعلان کیا ہے کہ شیر کے آٹھ ڈپٹی میئر ہوں گے جن کو قومی اسمبلی کے چار حلقوں کے اراکین اپنے صوبائی اسمبلی کے اراکین کی مشاورت سے نامزد کر کے اعلیٰ قیادت کو سفارش کر سکیں گے۔
جمعرات 14 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
داعش
عراق میں اپنا وجود کھو رہی ہے؟ اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا باکسنگ ڈے کے موقع پر شیخی نما پیغام انہیں مہنگا پڑ گیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ اتحادی ممالک کی لاکھ کوشش کے باوجود داعش کا پھیلاوٴ جاری رہے گا۔
منگل 12 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کی لڑائی پرچار زندگیوں کے چراغ گل
روئے زمین ، زر، زن کو فسادات کی جڑ قرار دیا گیا۔ راقم کے نزدیک شر کے الاوٴ کو مزید بڑھانے کے ایک اہم فیکٹر جھوٹی انا، شدت پسندی اور انتہا پسندی کے خول میں لپٹے انسا ن کو قرار دیا جائے تو بیجا نہ ہو گا۔آدم کی تخلیق کے وقت رب کائنات نے اپنے اس ارادہ کو فرشتوں پر افشاء کیا تو وہ معترض ہو ئے کہ آپ ایسے انسان کو زمین پر تخلیق کریں گے جو وہاں دنگا، فسادات کا موجب بنے گا
منگل 12 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میڈیکل کی طالبہ کا قتل اور تعلیم یافتہ قاتل کی خودکشی
عمارہ فائنل ائیر کاامتحان دے کر کمرہ امتحان سے باہر آئی تو ملزم نے فائر کھول دیا 31 دسمبر کو جب 2015 کا سورج دن میں اپنی چمک دکھا رہا تو اس دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ شمس کا لونی کے علاقہ میں قائم حکومت پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتال میں ڈینٹل سرجن کا امتحان دینے
منگل 12 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب، جزا اور سزا میرٹ پر
5600 نااہل سکاری ملازم سفارش سے بچ گے خادم اعلیٰ پنجاب اپنی ہر دوسری تقریر میں میرٹ کار اگ الاپتے اور سفارشی کلچر کے خاتمے کے دعویٰ کرتے ہیں۔ دوسری جانب یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پنجاب میں بھی سفارش کلچر عروج پر ہے
پیر 11 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ حکومتوں کے لیے آزمائش
موسم سرما میں بھی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ جگہ جگہ حکومت کے خلاف احتجاج اور نعر ے بازی جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور اقتدار کی طرح مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف بھی عوامی ،صنعتی اور تجاری حلقوں کے صبر کا پیمانہ لیبریز نظر آرہا ہے
پیر 11 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلہ ایک ناگہانی آفت
دنیا کاکوئی بھی ملک اس سے محفوظ نہیں
پیر 11 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاجروں پر ٹرن اوورٹیکس لاگو
ایک فیصد دیکر 5 کروڑ روپے تک کالا دھن سفید کرنے کی سیکم کا اعلان وفاقی حکومت نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے، غیر رسمی معیشت کو باقاعدہ بنانے کے لیے رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کا اعلان کر دیا جو صرف کاروباری برادری کے لیے ہوگی
ہفتہ 9 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قونصل جنرل جدہ سے ملاقات
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل زیر بحث آئے پاکستان میڈیا کونسل اور پاکستان اوورسیزجرنلسٹ فورم طائف کے عہدیداران جس میں ممتاز احمد بڈانی محمد ارشد مرزا، چودھری سرفراز احمد اور طائف کی معروف سماجی شخصیت ذاکر جذبی نے گزشتہ روز نئے آنے والے قونصل جنرل جدہ شیریار اکبر خان سے ملاقات کی
جمعہ 8 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی اداروں کی ” لوٹ سیل“
پاکستان کی خوشحالی کیلئے نجکاری نہیں ایمانداری ضروری ہے
جمعہ 8 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کروڑوں کی خوردبرد، سینکڑوں کیس نیب کے حوالے
گلگت بلتستان میں ایک طویل عرصے سے سرکاری محکموں میں فنڈز کی خورد برد کرنے والے عناصر کے خلاف آخرکار کروائی کا آغاز کر دیا گیا پیر کی شام نیب کے اہلکاروں نے اپنی اولین کاروائی میں گلگت بلتستان ایکسائزانڈٹیکسیشن کے سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور ایکسائزوٹیکسیشن افسر کو حراست میں لے لیا ہے
جمعرات 7 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابھرتے عالمی تنازعات میں پاکستان کا کردار!
سعودی عرب میں شیعہ عالم دین نمرالنمرکو سزائے موت دیئے جانے سے جہاں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں وہاں اس صورت حال نے پاکستان کے لیے بھی خاصی مشکل صورت حال پیدا کر دی ہے اب تک صرف سعودی عرب نے ہی ایران سے سفارتی تعلقات منقطع نہیں کئے بلکہ بحرین، سودان اور سعودی عرب کے زیر اثر دیگر ممالک نے بھی سفارتی تعلقات ختم کر دیئے ہیں
جمعرات 7 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قاضی حسین احمد
قاضی حسین احمد کی زندگی کا ایک ایک لمحہ پاکستان کو اس کی حقیقت منزل تک پہنچانے اورنفاذ اسلام کی جدوجہد میں گزرا۔ پیرانہ سالی اور صحت کی خرابی کے باوجود وہ اس مشن پر گامزن رہے۔ قاضی حسین احمد کی شخصیت پوری اسلامی دنیا میں امت کے رہنما اور قائد کی حیثیت سے پہچانی جاتی تھی۔
بدھ 6 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی سی یو تدریسی سفر کے 152 برس مکمل
گورنمنٹ کالج کے 5طالبعلم پاکستان کے وزیراعظم بنے پاکستان کے سب سے قدیم اور قابل فخر تعلیمی ادارے ” گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور“ نے اپنے تدریسی سفر کے 152 شاندار برس مکمل کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا ہے اس بڑے تعلیمی ادارے نے یکم جنوری 1864 کو اندرونِ لاہور میں دھیان سنگھ کی حویلی میں آنکھ کھولی ،پہلی کلاس 9پر طلبا پر مشتمل تھی
بدھ 6 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ نقل مکانی کرنیواے پناہ گزین
ان کی مشکلات مزید بڑھ چکی ہیں
بدھ 6 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
بچپن سے ہی اسے اپنے اطراف ہونے والی ناانصافیوں پہ دکھ ہوتا تھا۔ اس کی ماں ایک غریب ہاری (کسان) کی بیٹی تھی جبکہ باپ ایک جاگیردار اور صوبے کا حکمران تھا وہ جب اپنی ماں کو اداس دیکھتا تو اس کا عزم اور بھی مضبوط ہو جاتا اور اس نے تہیہ کر لیا کہ اگر
منگل 5 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی زبان 2015 سے 2016
2015 اپنی تمام تر خوبیوں خرابیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اسلامی دنیا زوالی اور پسپائی کے مراحل میں رہی۔ پاکستان کے حوالے سے سابقہ چند سالوں سے کچھ بہتری ہوئی۔ پاک فوج کی عظیم قربانیوں پر مشتمل ضرب عضب نے قوم کو دہشت گردی اور بربادی سے بچایا ہی نہیں بلکہ انتہا پسندوں کی کمر توڑ دی۔
پیر 4 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چار ملکی تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ
رکن ممالک میں معاہدے کے مطابق ڈیل کی مدت 30سال مقرر کی گئی ہے ترکمانستان ،افغانستان ، پاکستان اور بھارت کے مابین قدرتی گیس پائپ لائن کا منصوبہ جنوب مشرقی ایشیا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے مابین صرف قدرتی گیس پائپ لائن کا منصوبہ نہیں بلکہ کبھی نہ ٹوٹنے والے بندھن کی طرف ایک پہلا مثبت اور مربوط قدم ہے۔
پیر 4 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائلی بربریت
معصوم فلسطینی بچوں پرقیامت برپاہورہی ہے اسرائیل کی جانب سے معصوم اور طے گنافلسطینیوں پربربربت اور ظلم وستم ڈھانے کابدترین سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ چندماہ کے دوران
پیر 4 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکیورٹی کے نام پروی آئی پی پروٹوکول
سیاسی اشرافیہ کے نزدیک زندگی کوئی معنی نہیں رکھتی
ہفتہ 2 جنوری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.