ہزارہ ڈو یژن میں سیکو رٹی کے فو ل پروف انتظا ما ت کئے جا ئیں، چیف سیکرٹری خیبر پختو نخوا کی اجلاس میں ہدایت

جمعہ 13 جولائی 2018 20:02

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) چیف سیکر یٹری خیبر پختو نخوا نو ید کا مرا ن بلو چ نے کہا ہے کہ ہزارہ ڈو یژن میں الیکشن کے تما م تر انتظا ما ت اور سیکو رٹی کے فو ل پروف انتظا ما ت کئے جا ئیںانتظا ما ت اور سیکو رٹی کے حوا لے سے کسی قسم کی کمی نہیں ہو نی چا ئیے جس کی بدو لت مسا ئل پیدا ہو ں ۔

(جاری ہے)

یہ ہدا یات انہو ں نے جمعہ کے روز کمشنر آفس ایبٹ آباد میں الیکشن کے حوا لے سے کئے گئے انتظا ما ت کے جا ئزہ اجلاس کی صدا رت کر تے ہو ئے کیا۔

ااس موقع پر کمشنر ہزارہ امجد علی خا ن ،ڈی آئی جی ہزارہ رینج محمد عالم شنوا ری ،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سید فیا ض علی شا ہ ،ڈی پی او ایبٹ آباد اور دیگر بھی مو جو د تھے۔اجلاس میں کمشنر ہزارہ امجد علی خا ن اور ڈی آئی جی ہزارہ رینج محمد عا لم شنوا ری نے ہزارہ ڈویژن میں الیکشن کے لئے کئے گئے سیکو رٹی اور دیگر انتظا ما ت کے حوا لے سے بر یفننگ دی۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں