مددگار پولیس کی کارروائی ، جوا کے اڈے پر چھاپہ ، 12جوری گرفتار، نقدی اور موبائل فون برآمد

پیر 25 دسمبر 2017 21:44

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2017ء) جیکب آباد میں مددگار پولیس کی کارروائی ، جوا کے اڈے پر چھاپہ ، 12جوری گرفتار، نقدی اور موبائل فون برآمد، مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی مددگار پولیس کے انچارج زوار شاہ نے گذشتہ روز ائیر پورٹ تھانہ کی حدود میں واقعہ بابل خان رائس مل کے قریب جوا کے اڈے پر چھاپہ مار 12جواریوں کو گرفتار کرلیا اور 45ہزار سے زائد نقدی سمیت 11موبائل فون برآمد کرکے گرفتار ملزمان کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت ائیر پورٹ تھانہ پر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں