قصورپولیس کا منشیات فروشوں کی خلاف کریک ڈائون جا ری

اتوار 3 دسمبر 2017 14:41

قصور۔3دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2017ء) کوٹرادھاکشن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جار ی ہے جس دوران چار ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کوٹرادھاکشن نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر محمد اقبال‘ محمدناصر‘ سعید‘ندیم وغیرہ سے تقریباً 6کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں