ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ،نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بدھ 11 جولائی 2018 23:36

خانیوال۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خانیوال جہانیاں روڈ پر اڈا مہر شاہ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 18سالہ نامعلوم نوجوان موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو1122کے مطابق تا حال نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں