کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے، سپورٹس کے ہر شعبے کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پشتونخوامیپ کے ترجیحات میں شامل ہے،محمد عیسیٰ روشنان
پیر 19 دسمبر 2016 23:03
(جاری ہے)
جبکہ فائنل میچ ذاکر شہید فٹبال کلب پشین اور حسن اکیڈمی کوئٹہ کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ذاکر شہیدفٹبال کلب پشین نے جیت لیا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان نے کہا کہ مختلف کھیلوں کے انعقاد اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی تربیت کیلئے مواقع فراہم کرنا ضروری ہے اس سے نوجوان نسل ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند رہتی ہے اور وہ ایسے مثبت کھیلوں کے ذریعے معاشرے کے کار آمد افراد بن سکتے ہیں۔
پشتونخوامیپ کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ہر قسم کی تعاون جاری رکھے گی اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرکے اتحاد واتفاق کی فضا کو مزید پروان چڑھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں نے کھیلوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کی ہمہ گیر ترقی بالخصوص امن وامان کی بحالی ، چوروں ڈاکوئوں ، عوام دشمن عناصر کی نشاندہی ، سرکاری سکولوں میں اساتذہ اور بچوں کی حاضری اور سرکاری ہسپتالوں کو فعال بنانے اور سرکاری ملازمین کو عوام کے خدمت پر مامور کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ آخر میں ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ خان روشان نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے 30ہزار اور دونوں ٹیموں کیلئے 4-4ہزار اور ریفریوں کیلئے ایک ایک ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ۔ ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان ، علی محمد کلیوال ، نیاز محمد نیاز ، سید سعد اللہ آغا ، ڈپٹی چیئرمین محمد علی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے جبکہ ٹورنامنٹ کمیٹی کے طرف سے فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ساتھ 70ccموٹر سائیکل انعام میں دیا گیا۔ فائنل میچ میں علاقے کے ہزاروںشرکاء نے شرکت کیپشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت