بند کریں
پیر جولائی

"خضدار" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

خضدار کی خبریں

منگل مارچ

خدمت خلق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ، عوامی فلا ح و بہبود وخوشحالی کو ترجیحات میں رکھنا نیشنل پارٹی کا طرہ امتیاز بن چکاہے ، میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد

وقت اشاعت:
28/03/2017 - 17:02:22

پیر مارچ

بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے فندز مختص کئے گئے ہیں جس سے علاقے میں پانی ،بجلی،تعلیم اور صحت کے مسائل حل ہونگے ضلع خضدارکے ضلعی صدر میر عبدالرحمان زہری کا اجلاس سے خطاب

وقت اشاعت:
27/03/2017 - 23:52:43

سچا اور محب وطن سپاہی ملک و قوم کا سرمایہ ہوتا ہے ، مشکل حالات میں تربیت مکمل کرکے قوم کی محافظ کا لقب پانا ایک اعزازہے کمانڈر 3ایس ایم جی برگیڈ ،بریگیڈیئر مظہر محمود اعوان کا پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب ... مزید

وقت اشاعت:
27/03/2017 - 23:52:42

سچا اور محب وطن سپاہی ملک کو قوم کا سرمایہ ہوتا ہے ،برگیڈیئر مظہر محمود اعوان سخت اور مشکل حالات میں تربیت مکمل کرکے قوم کی محافظ کا لقب پانا ایک اعزاز سے کم نہیں ،کمانڈر3ا یس ایم جی برگیڈ

وقت اشاعت:
27/03/2017 - 21:30:04

اتوار مارچ

خضدار :قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں قبائلی رہنماجاں بحق، دو افراد شدید د زخمی

وقت اشاعت:
26/03/2017 - 21:20:20

سی آئی اے پولیس خضدار کی کارروائی بھاری مقدار میں چرس بر آمد

وقت اشاعت:
26/03/2017 - 21:20:09

ہماری تنظیم کا بنیادی مقصد غربت کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی زندگی کا تحفظ کرنا ہے،ڈاکٹر عبد القاد ر شاہوانی

وقت اشاعت:
26/03/2017 - 21:20:07

ریڈیو پاکستان خضدار کے اسٹیشن ڈائریکٹر سلطان احمد شاہوانی کو ملک داد قلاتی حسن کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا گیا

وقت اشاعت:
26/03/2017 - 21:20:06

خضدار کے لوگ باشعور ہوچکے ہیں،کرپٹ زدہ طبقے سے ہر صورت میں جان چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں،نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری

وقت اشاعت:
26/03/2017 - 21:00:17

جمعہ مارچ

پاکستان قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے بر صغیر کے مسلمانوں نے اس ملک کے حصول کے لئے بیش و بہا قربانیاں دیں، محمد عالم جتک

وقت اشاعت:
24/03/2017 - 22:35:10

جمعیت علماء اسلام حق و صداقت کے علم کو بلند کرتے ہوئے تاریخ قیام کے سوسال مکمل کئے ہیں، میر یونس عزیز زہری

وقت اشاعت:
24/03/2017 - 22:35:09

نیشنل پارٹی عوام کی حقوق کا ضامن جماعت ہے،صوبائی وزیر خزانہ و زراعت سردار محمد اسلم بزنجو

وقت اشاعت:
24/03/2017 - 22:06:19

جمعرات مارچ

خضدار: یوم پاکستان کی مختلف مقامات پر تقریبات منعقد ، شہریوں نے قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ یوم پاکستان منایا

وقت اشاعت:
23/03/2017 - 22:48:44

خضدار، یوم پاکستان کے سلسلے میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد

وقت اشاعت:
23/03/2017 - 21:22:33

بدھ مارچ

مردم شماری ایک قومی مسئلہ ہے، عوام بلا رنگ و نسل اس میں اپنے لوگوں کا اندراج کروائیں سی پیک بلوچستان میں ترقی کا پہیہ ہے،صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو

وقت اشاعت:
22/03/2017 - 22:49:56

مارچ کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر خضدار

وقت اشاعت:
22/03/2017 - 22:49:56

23مارچ یوم پاکستان ایک نئے عزم وجوش و جذبے کے ساتھ منایاجارہاہے‘آغاشکیل احمددرانی

وقت اشاعت:
22/03/2017 - 22:49:56

عوام امن چاہتے تھے نیشنل پارٹی کی حکومت نے امن کیساتھ خوشحالی اور ترقی بھی دیدی ،سردار محمد اسلم بزنجو جینا مرنا عوام کیساتھ ہے،ترقیاتی سکیمات عوام پر احسان نہیں یہ ان کا حق ہے ،بلا امتیاز عوام ... مزید

وقت اشاعت:
22/03/2017 - 22:43:07

خضدار میں تعلیمی سال کا آغاز ہو چکا ہے لیکن کتب کی فراہمی ایک ماہ گزرنے بعد ممکن نہیں ہو سکی ‘خضدار میں تعلیم کو عام کرنے کے لئے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سٹی ... مزید

وقت اشاعت:
22/03/2017 - 22:36:14

سیاست میں روایات اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھا برتائو ہی علاقہ عوام کی مفاد میں ہے ‘ سیاست اور جمہوریت رسہ کشی او ر عدم برداشت کا متحمل ہو نہیں سکتا ہے‘ ہم روزِ اول سے عوام کے مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے ... مزید

وقت اشاعت:
22/03/2017 - 22:36:13
نتائج 1061 سے 1080 کل 1744